قرآن نے سود لینے سے منع کیا لیکن پاکستان کا آدھا بجٹ سودکی نذر ہورہا ہے۔ ہم بجٹ کا 50 فیصد اللہ اور رسول ﷺ سے جنگ پر خرچ کر رہے ہیں
ہندو سینیٹر دنیش کمارسود کے خلاف بول پڑے، سود سے متعلق قرآن کی آیات بھی پڑھ دیں
🛑 پاکستان میں کیلے🍌 کی اعلیٰ فصل تیار، قیمتیں انتہائی کم ہو گئیں!
اس سال اللہ کے فضل سے پاکستان میں کیلے کی شاندار فصل تیار ہوئی ہے 🙌۔ سندھ کے علاقے ٹنڈوالہ یار، نوابشاہ اور میرپور خاص کے کیلے نہ صرف سائز میں بڑے ہیں بلکہ کوالٹی میں بھی لاجواب ✨۔ خوش آئند بات یہ ہے کہ ایران کو ریکارڈ ایکسپورٹ جاری ہے 🚛📦۔ کسان خوش، ملک کی معیشت مضبوط 💹 اور پاکستان کا نام پھلوں کی ایکسپورٹ میں مزید روشن 🌟۔
یہ کامیابی پاکستان کے لیے خوشخبری اور کسانوں کے لیے انعام ہے 🌾💚۔
یہ سوڈان کے قاری سعید انور ہیں,کہا جاتا ہے کہ جب وہ قرآن پاک کی تلاوت کیا کرتے تھے تو لوگ سڑکوں پر رک جاتے تھے ، گاڑیاں ان کی تلاوت سننے کے لئے رک جاتی تھیں,ان کا انتقال 1960 میں کویت میں ہوا۔ ان کی عمدہ آواز کا ایک نمونہ یہ ہے