Ayatollah Seyyed Mojtaba Khamenei has become the third Supreme Leader of Iran. May Allah be with you and protect you from evil, Ya Rahbar 🇮🇷
#Iran#SeyyedMojtabaKhamenei#مجتبى_خامنئي
India borrowed am amazing technology from Israel.
' thousands of TV anchors ladies and laylule men will shoot millions of rounds of lies per second.'
And all this time we were hoping a real war is gona happen
Shame on you India.
پیپلز پاڑٹی ۔ پی ٹی آئی۔ مسلم لیگ اور آرمی
جو کوئی بھی اسرائیل کو تسلیم کرے ۔۔اسلامی جمہوریہ پاکستان میں اپنے آپ کو لیڈر ٹابت کرنے کا ڈھونگ بند کریں۔
میرا نبی بھی اکیلا تھا اور سب دنیا مخالف، میرا علی بھی اور میرا حسین بھی اکیلا ھی تھا۔مجھے خطرے سے نہی خطا سے ڈر ہے۔
ساباش جسکو شک ہو اپنے اپنے لیڈر اس وڈیو میں دیکھ لیں بعد میں اپنی اپنی گولیاں چلائیں۔
ایک طرف عمر بن خطاب کے دستخط ہیں فلسطین پہ اور ایک طرف یہ سب لوگ اسائرائیل کو تسلیم کررتے پھر رہے ہیں۔
شہباز، منیر، عمران، مشرف، زرداری! سب حاضر ہیں۔
فیصلہ آپ خود کریں
https://t.co/p6V3TG2lMy
ان رئيس الجمهورية الإسلامية الإيرانية الدكتور #ابراهيم_رئيسي ووزير الخارجية الدكتور #حسين_أمير_عبد_اللهيان كانا رمزين للتفاني بخدمة الشعب الايراني وقضايا الأمة. بحكم عملي عايشت رئيس الدبوماسية الإيرانية عن قرب، فقد زار لبنان منذ تسلمه مهامه وزيراً للخارجية 8 مرات، شرّفني بأن تحصل 7 منها وانا سفير للجمهورية الإسلامية في لبنان. زرنا سوياً جنوب لبنان الذي أحب ووقفنا على مرمى حجر من فلسطين. نسج علاقات متميزة مع كافة المسؤولين اللبنانيين وحرص بشكل دائم على تعزيزها، كما إلتقى سماحة الأمين العام لحزب الله السيد حسن نصرالله مرات عديدة وكانت الجلسات معه محبّبة وودية.
The martyrs of D chowk are a sign that Allah gives the honour regardless of wherever the noble men and women are.
کون کہتا ہے مومن کسی ویزے کا محتاج ہے۔ اسلام آباد کی سڑکوں پہ غزہ کے شھید دیکھنے ہوں تو D chowk جا کے دیکھ لیں
I hope my muslims brothers and sisters will join me in the prayers in D chowk tonight.
حمیرا طیبہ @humairatayyaba فاونڈر سیو غزہ @SaveGazaPK نہ دہشتگرد ہیں اور نہ قانون شکن ہیں۔ وہ اپنے 13 سالہ بچے اور سیو غزہ کے کارکنان کے ساتھ غزہ کے لیے پرامن مظاہرہ کر رہی ہیں۔
ایس ایچ او عمران نصیر اور پولیس کا رویہ، تکبر اور بدتمیزی ملاحظہ کیجئے۔ سیو غزہ کے کارکنان پر تشدد کیا گیا اور خواتین سے بدتمیزی کی گئی۔ لگتا ہے پنجاب پولیس @OfficialDPRPP کو بدتمیزی اور گالیوں کی خصوصی تربیت دی جاتی ہے۔ ملتان میں بھی پولیس نے سیو غزہ کے کارکنان کو گھیرے میں لیا ہوا ہے۔ کیا فلسطین کے لیے آواز اٹھانا جرم ہے؟ گرفتاریوں، تشدد سے نہیں ڈرتے۔ فلسطین، غزہ کے لیے آواز اٹھاتے رہیں گے۔ پنجاب حکومت @GovtofPunjabPK معافی مانگے اور گرفتار شدگان کو رہا کرے۔
#gaza #palestine @MaryamNSharif
Ya Rabb...
This is so heartbreaking.
Palestinians collect what remained of flour off the ground in the north of Gaza Strip.
#PalestineLivesMatter#palestinefreedom
Kya is saal election mein vote dena chahiye? Aur agar dena hai tou kisko den? Aur agar na den tou kiun? | An academic analysis by me with references (where needed)🙂
Now sab se pehly ye samjhty hain ke Pakistan ka maqsad kya hai? Aur is waqt konsa system working mein hai?
الحمدللہ.
ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو بہت بہت مبارک ہو۔ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے بیٹے احمد ڈاکٹر بن گئے ہیں۔ احمد کی محنت اور آپ سب کی دعائیں رنگ لائی ہیں۔ آج ڈاکٹر عافیہ صدیقی اس کانووکیشن میں موجود ہوتیں
تو کس قدر خوش ہوتیں !!
دعا کرتے ہیں کہ قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ بھی
جلد از جلد رہا ہو کر اپنے بچوں کی خوشیوں اور
کامیابیوں میں شریک ہو سکے
آمین ثم آمین
@FowziaSiddiqui@Aafiamovement