یہ ظُلم ا��ر تشدد ڈیوٹی پہ موجود ایک ڈاکٹر کے ساتھ چلڈرن ہسپتال لاہور میں ہورہاہے اور تشدد کرنے والا یہ دہشت گرد ایک پولیس مُلازم ہے اِسی طرح کے لوگ محکموں کی بدنامی کا باعث بنتے ہیں۔اِس واقعہ کی جتنی بھی مُذمت کی جائے کم ہے ا��ر اب انصاف کیلیے احتجاج ہم ڈاکٹرز کا حق ہے