I am shocked people still don't know how learn These Courses FREE FREE
𝐀𝐥𝐥 𝐏𝐚𝐢𝐝 𝐂𝐨𝐮𝐞𝐬 (𝐅𝐫𝐞𝐞 𝐟𝐨𝐫 𝐅𝐢𝐫𝐬𝐭 𝟓𝟎𝟎𝟎 𝐏𝐞𝐨𝐩𝐥𝐞)😍👇
1. Digital Marketing
2. Web Development
3. Facebook Ads
4. SEO + Excel
5. Google Ads
6. Content Writing
7. Graphic Design
8. Video Editing
9. App Development
10. Hacking And More...
(48 Hours only ⏰)
Reply "Send"
To get-
1. Follow
2. Like & retweet [MUST]
اورپھرمیرےہاتھ نیچےگرگئے
آنکھوں میں آنسو رواں ہوگئے
دل کی دھڑکن تھمنےلگی
الفاظ مجھ میں ہی دم توڑگئے
اورپھرمیں نےسرکو
سجدےمیں رکھ دیا
اور پھر مجھےکوایسے
وہ مل گیا
جس کی مجھےتلاش تھی
اورآخرمیراسفر
مکمل ہوگیا
میری تھکاوٹ زائل ہونےلگی
جسم سےروح نکلنےلگی
اورمجھ پر"عشق"طاری ہوگیا💔
اور وہ جو دِل نواز تَـــھا ۔۔۔۔۔۔وہ تو چـلا گـــیا
اِک ســوگوار درد سے ۔۔۔۔۔رشــــتہ ضُــــرور ھے💝
ناموں کا اِک ہجـوم سہی ۔۔۔۔۔۔میرے آس پاس
دِل سُن کے ایک نام ۔۔۔۔۔۔۔ دھـــــڑکتا ضُرور ھے💝
🍁🍂
کتنی خوبصورت ہوتی ہے نہ ....🖤🥀
وہ محبت جو وقت کے ساتھ ساتھ
"""" بدلتی نہیں ہے ورنہ
اظہارِ محبت کے کچھ وقت
بعد محبتیں پھیکی پڑ جاتی ہیں
اور پھر انھیں ٹوٹی ہوئی جوتی
کی طرح گھسیٹنا پڑتا ہے
آخری دن تک پہلے دن
جیسی محبت """""
""""معجزہ ہوتی ہے.🖤🥀