یزید کی اولاد نے شیر افضل مروت عمران خان کے وکیل کے بہنو��ی جو عمران خان سچا سپاہی اور باطل کو باطل کہتا تھا آج شہید کر دیا ہر پاکستانی جو حقیقی آزادی میں شہید ہوا قوم اُس کو سلام پیش کرتی ہے
مردہ یزید کو گالی دینا بڑا آسان ہے
زندہ یزید کو للکار
پھر تجھے حسینیت کا پتا چلے
ایک شخص نے عدالت میں ضمانت دی کہ میرا بھائی علاج کروا کے 6 ہفتوں میں واپس آجائے گا مریض اشتہاری ہو گیا اور #ضمانتی_وزیر_اعظم_بن_گیا
ایسا ہے میرا پاکستان💯💔
آئس ( شیشہ) کیا ہے
آئس ایک ایسا نشہ ہے جس کے پہلی بار استعمال سے انسان کے اندر خوشی کے ہارمونز انتہائی ایکٹیو ھو جاتے ہیں۔
جس سے انسان انتہائی خوشی محسوس کرتا ہے۔
آئس کا نشہ 36 سے 72 گھنٹے تک ہوتا ہے۔
اور وہ انسان 72 گھنٹوں تک جاگتا رہتا ہے۔
پہلی دفعہ انسان کو آئس استعمال کرنے سے جو لذت اور خوشی محسوس ہوتی ھے وہ آہستہ آہستہ کم ہو جاتی ہے۔
اور اس کے ساتھ انسان آئس کی ڈوز پے ڈوز بڑھا��ا جاتا ہے تاکہ وہ پہلے والی خوشی محسوس کر سکے۔
کسی بھی نشے سے انسان کے اندر رشتے کی تمیز نہیں رہتی مگر آٸس ایک خطرناک چیز ھے جو وقت کے ساتھ ساتھ انسان کی ہڈیوں کو پکڑ لیتی ہے۔
آئس استعمال کرنے والے انسان پر بھروسہ کرنا بیوقوفی ہے۔
آئس استعمال کرنے والے انسان کے ہاتھوں سے کسی بھی وقت کوٸ ناخوشگوار واقعہ پیش آسکتا ہے جب وہ نشے کی حالت میں ہو۔
پوسٹ لگانے کا مقصد یہ ہے کہ نوجوان نسل اس سے دور رہیں اپنے اور اپنے پیاروں کے خاطر ۔ اب ھم سب کا فرض بنتا ھے کہ اس ناسور کے خلاف آواز اٹھائیں.)
اللہ تعالیٰ سب کو اپنے حفظ و ایمان میں رکھے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آمین ثم آمین ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کبھی نہ ختم ہونے والے چکر میں، PTA، جو اب #AsimMunirGhaddar کے OTS کورس میٹ کے تحت کام کر رہا ہے، نے آج میری 18 ٹویٹس کی غیر قانونی بول کر ٹویٹر کو رپورٹ کی ہیں ۔
تمام 18 ٹویٹس میں ایک چیز مشترک ہے:
#عاصم_منیر_غدار#AsimMunirGhaddar
مجھے یہ ہیش ٹیگ شروع کرنے پر فخر ہے۔ آئیے #عاصم_منیر_غدار #AsimMunirGhaddar کو ٹرینڈ کریں، جو پاکستان کو توڑنے اور اس کے قومی اثاثے بیچنے کے لیے دن رات کام کر رہا ہے اور جس نے اپنی ذاتی انا کی تسکین اور اپنے سیاسی آقاؤں س�� کئے گئے وعدے کیمطابق عمران خان کو سی کلاس جیل میں قید کررکھا ہے۔
#AsimMunirGhaddar
#عاصم_منیر_غدار
کل سے پاک فوج کے ان گنت افسران اور جوان مجھ سے رابطہ کرکے اپنے کرب کا اظہار کرچکے ہیں ۔ بولے نوکری اور فکر معاش نے باندھ تو رکھا ہے مگر دل پر قابو نہیں جو عمران خان سے اتنا ہی پیار کرتا ہے جتنا پاکستان سے اور پاکستانی خان سے کرتے ہیں۔
عاصم منیر اپنی ہی فوج سے صحیح ڈرا ہوا ہے۔۔۔