#بھکاری_چور_نیازی
عمران یعقوب خان نے انکشاف کیا کہ کپتان اور امپائر اب الگ الگ سمت میں چل رہے ہیں اور دونوں کی سوچ میں فرق پایا جا رہا ہے،لیکن یہ فاصلے مزید کتنی دیر میں گہرے ہوں گے اور اس کے نتائج کیا ہوں گے ؟ ان سب باتوں کا انحصار کپتان کی پرفارمنس پر ہے