لکی مروت میں ��ورتحال انتہائی تشویشناک صورت اختیار کر چکی ہے، جہاں ایک ٹریفک اہلکار کی قیادت میں پولیس امن کمیٹی نے ڈی پی او اور ڈپٹی کمشنر کے دفاتر کو تالے لگانے کے بعد مرکزی شاہراہ بھی بند کر ��ی ہے۔ صورتحال یہ ہے کہ ان اہلکاروں کی جانب سے طالبان طرز کی ایک متوازی حکومت، متوازی پولیس، اور متوازی انتظامی و عدالتی نظام قائم کر دیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ، چیف سیکرٹری عوام کے ٹیکسوں سے لاکھوں روپے کی تنخواہیں اور مراعات تو حاصل کر رہے ہیں، لیکن صوبائی پی ٹی آئی حکومت اس سارے معاملے سے مکمل لاتعلق نظر آتی ہے۔ دوسری جانب وفاقی حکومت، گورنر اور وفاقی وزیر داخلہ کی خاموشی بھی سوالیہ نشان ہے، جنہوں نے اس نازک صورتحال پر اب تک کوئی نوٹس نہیں لیا۔
نواز شریف انسٹی ٹیوٹ آف کینسر ٹریٹمنٹ اینڈ ریسرچ، لاہور پنجاب حکومت کا ایک بڑا سرکاری کینسر ہسپتال منصوبہ ہے۔ جہاں اس مہنگئی میں کینسر کے مریضوں کو جدید اور نسبتاً کم خرچ/مفت علاج کی سہولت فراہم کرنا ہے۔ ایک خواب جو پورا ہونے کو ہے ۔
#PunjabHealthRevolution
پنجاب میں ایک اور منصوبہ تاریخی منصوبہ مکمل ہونے جا رہا ہے ، نوازشریف کینسر ہسپتال جو 1000 بستروں کی گنجائش سے بنایا جا رہا ہے اور فری آف cost ہوگا 🇵🇰
#PunjabHealthRevolution
ایمل ولی خان صاحب، وہ ملک پاکستان ہے، وہی ملک جس کی بنیادوں ہی کی مخالفت تمہارے پر دادا، یعنی سرحدی گاندھی خان عبدالغفار خان نے کی تھی۔
تم آزادی اور غلامی کی بات کس منہ سے کرتے ہو؟ ذرا اپنے خاندان اور پارٹی کی تاریخ کے صفحے پلٹ کر دیکھو ، قیامِ پاکستان سے پہلے تمہارے آبا و اجداد نے تحریکِ پاکستان کی مخالفت میں سرحدی گاندھی بن کر کانگریس کا ساتھ دیا۔ اور بنوں قرار داد کے ذریعے آزاد پختونستان کا نعرہ لگایا۔ لیکن اس ریاست کا ظرف دیکھیے کہ اس نے تمہارے خاندان کو معاف کیا اور قومی دھارے میں شامل کیا۔ظاہر شاہ نے آپ کو سپورٹ کیا لیکن جب اس کو معزول کیا تو آپ داود کے ساتھی بنے ،ان کے ساتھ ملکر پختون زلمی بنایا،جب تمہاری پشت پناہی کرنے والے سردار داؤد خان کو قتل کیا گیا، تو تم لوگ بغیر کسی جھجھک کے اسی داؤد کے ��اتل نور محمد ترہ کی کے اتحادی بن گئے۔ نور محمد ترہ کی کو مارا گیا تو تمہاری وفاداری فوراً حفیظ اللہ امین کے ساتھ استوار ہو گئی۔ جب سوویت افواج کی مدد سے ببرک کارمل اقتدار میں آیا، تو تمہارے بڑوں نے ہمارے صوبے کی گلیوں اور دیواروں پر "ولی اور ببرک کارمل بھائی بھائی کے نعرے لکھوائے اور روسی ٹینکوں پر سوار ہو کر پاکستان پر چڑھائی کے خواب دیکھے۔ ببرک کارمل کے بعد جب نجیب اللہ آیا، تو تم فوراً اس کے دربار سے جا ملے۔جس پاک سرزمین نے تمہاری ان تمام تاریخی غلطیوں کے باوجود تمہاری قیادت کو بار بار صوبائی حکومتیں دیں، اور اس بار الیکشن میں بری طرح ہارنے کے باوجود تمہیں بلوچستان سے سینیٹ کی مسند تک پہنچایا، اسی پاکستان کے آزادی کے دن پر طنز کرنا تمہاری سیاسی ناپختگی اور بے جا عناد کا ثبوت ہے۔
تمہاری اسی معاندانہ اور منفی سیاست نے عوامی نیشنل پارٹی کو پشتون عوام کی واقعی نمائندگی سے محروم کر کے ناقابلِ تلافی نقصان پہنچایا ہے۔ خدا کے لیے بغض عصبیت اور ملک دشمن بیانیے کو چھوڑ دو اور اگر واقعی سیاست کرنی ہے تو امیر حیدر خان ہوتی کی طرح عوام کی خدمت، تعمیر اور مثبت رویوں کو اپناؤ تاکہ عوام تمہیں اقتدار کا پجاری سمجھنے کے بجائے ایک سنجیدہ رہنما تسلیم کر سکیں۔
جشنِ آزادی پر یوتھ میڈیا ٹیم مسلم لیگ (ن) کا شاندار قومی جذبہ،
یوتھ میڈیا ٹیم پنجاب نے صوبائی صدر محترمہ شمائ��ہ رانا، ایم این اے، کی قیادت میں جشنِ آزادی کے حوالے سے ایک شاندار اور یادگار پروگرام کا انعقاد کیا۔ لاہور، 180-H ماڈل ٹاؤن، مرکزی سیکرٹریٹ مسلم لیگ (ن)، رائش گاہ قائد میاں نواز شریف پر منعقدہ اس تقریب میں پنجاب بھر سے یوتھ میڈیا ٹیم مسلم لیگ (ن) کے عہدیداران نے بھرپور شرکت کی۔
تقریب میں سینٹرل آرگنائزر سوشل میڈیا ونگ و سیکرٹری جنرل پنجاب یوتھ میڈیا ٹیم مسلم لیگ (ن) آفتاب خان نیازی سمیت پنجاب بھر کے عہدیداران شریک ہوئے۔اسی طرح سندھ میں صوبائی صدر فہد علی بٹ، بلوچستان میں عامر جان بہرانی اور خیبر پختونخوا میں افشان حسین ایڈووکیٹ نے بھی جشنِ آزادی کے حوالے سے بہترین اور مثالی پروگرامز کا انعقاد کیا۔ میں تمام صوبائی قیادت اور یوتھ میڈیا ٹیم کے عہدیداران کو شا��دار پروگرامز کے انعقاد پر خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں۔قائد میاں نواز شریف کی قیادت میں دفاعِ پاکستان کو مضبوط بنانے کے جرات مندانہ فیصلوں، وزیراعظم شہباز شریف کی سفارتی محاذ پر کامیابیوں اور بالخصوص وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کی دن رات انتھک محنت خدمت کی سیاست ترقی و خوشحالی کو مؤثر انداز میں اجاگر کرنے کا عزم کیا گیا۔
یوتھ میڈیا ٹیم مسلم لیگ (ن) پاکستان کے مثبت تشخص، جمہوری اقدار، قومی یکجہتی اور ملکی ترقی کے پیغام کو ہر سطح پر اجاگر کرنے کے لیے اپنا کردار بھرپور انداز میں جاری رکھے گی۔
پاکستان زندہ باد 🇵🇰
مسلم لیگ (ن) پائندہ باد ❤️🇵🇰
آزادی کا جشن، عزمِ پاکستان کے نام! 🇵🇰
چیئرمین پرائم منسٹرز یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خاں نے یومِ آزادی کے موقع پر وزیراعظم یوتھ پروگرام کی ٹیم اور یوتھ پروگرام کے فوکل پرسنزکے ساتھ خصوصی میٹنگ کی۔
اس موقع پر انہوں نے تمام شرکاء کو یومِ آزادی کی مبارکباد دی اور پاکستان کی ترقی، خوشحالی اور نوجوانوں کے روشن مستقب�� کے لیے مل کر کام کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔
میٹنگ کے بعد یومِ آزادی کی خوشی میں کیک کٹنگ کی تقریب بھی منعقد کی گئی۔
پاکستان ہمیشہ زندہ باد!
#PMYP #FreedomWithPride2026 #IndependenceDay
تمام چینلز پر مسلسل یہی رپورٹ ہو رہا تھا کہ حویلی سے چوہدری محسن عزیز واضح برتری کے ساتھ جیت رہے ہیں۔ محسن عزیز نے گزشتہ روز جلسے میں اس نشست کی پوزیشن پہلے ہی عوام کے سامنے واضح کر دی تھی۔اب اگر پیپلز پ��رٹی اس نشست پر جھُرلو پھیرنے یا نتائج تبدیل کرنے کی کوشش کر رہی ہے تو یہ عوامی مینڈیٹ کے ساتھ کھلواڑ ہوگا۔عوام نے اپنا فیصلہ سنا دیا ہے، اب اس فیصلے کو تسلیم کرنا ہوگا۔
عوامی مینڈیٹ کو تسلیم کرو، نتائج سے کھلواڑ بند کرو!
اس محادے سے خطے میں پاکستان کا سفارتی وزن بڑھے گا۔
پاکستان ایک ایسے پلیٹ فار�� کا حصہ بن رہا ہے جس میں دو اہم علاقائی طاقتیں شامل ہیں۔ اس سے مشرقِ وسطیٰ اور مسلم دنیا میں پاکستان کا سفارتی کردار مزید نمایاں ہو سکتا ہے۔
🇵🇰🇸🇦🇹🇷
#MakkahDefenceAgreement
#PakistanSaudiTürkiye
آج کے پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے سہ فریقی مشترکہ دفاعی محادے ہوئیے ہیں ۔ محادے کے بنیادی اصول یہ ہے کہ ایک ملک پر مسلح حملہ تینوں کے خلاف حملہ تصور ہوگا اور تینوں ممالک دفاعی تعاون بڑھائیں گے۔
پاک سعودی ترک دوستی زندہ باد
🇵🇰🇹🇷🇸🇦
#MakkahDefenceAgreement#PakistanSaudiTürkiye
نواز شریف اسکولز آف ایمیننس پنجاب حکومت کاایک اہم تعلیمی منصوبہ ہے۔پرائیویٹ اسکولوں سے بھی بہتر ماحول ۔
ان اسکولوں میں جدید کلاس رومز، سائنس و کمپیوٹر لیبز،روبوٹکس اور STEAM لیبز سمیت جدیدسہولیات فراہم کی جا رہی ہیں،جبکہ طلبہ کو مفت تعلیم دی جاتی ہے۔
#PunjabInvestsInEducation
مریم نواز شریف نے پنجاب کے بچوں اور نوجوانوں کی تعلیم کوترجیح دیتےہوئےایک ماں کی طرح فکراورذمہ داری کےساتھ مختلف تعلیمی منصوبے شروع کیے۔ یہ منصوبے بچوں اور نوجوانوں کومعیاری تعلیم، جدید سہولیات اور آگے بڑھنے کے بہتر مواقع فراہم کرنے کی جانب اہم قدم ہیں۔
#PunjabInvestsInEducation
وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف نے ایک بار پھر پنجاب میں تعلیم کو ترجیح دیتے ہوئے بڑا قدم اٹھایا ہے۔ نے تعلیم کے شعبے کے لیے 750 ارب روپے کا بجٹ پنجاب کے نوجوانوں کے روشن مستقبل، بہتر تعلیمی مواقع اور جدید تعلیم کی جانب ایک اہم سرمایہ کاری ہے��
#PunjabInvestsInEducation
شاہراہ بھٹو کی اشتہاری مہم جاری ہے۔ سرکاری فنڈز پر بھٹو کو کب تک زندہ رکھ کر سندھ کی عوام کو مارا جائےگا؟ جب تک ��ھٹو زرداری زندہ ہے کسی بہتری کا کوئ امکان نہیں کھنڈر نما کراچی کا شاہراہ بھٹو سےکیا بگڑے گا ان نمائشی ڈراموں سےپیپلزپارٹی کی نااہلی اور لوٹ کھسوٹ کو چھپایا نہیں جاسکتا