im from Pakistan and this man is anything but a Muslim cleric.
He serves the Rogue establishment of Pakistan and thus has given this statement on their demand.
ان شاء اللہ، اللہ کا عذاب نازل ہو اُن سب پر جنہوں نے پنجاب کے عوام سے یہ بہترین سہولت چھین لی۔
میں اپنے حلقۂ احباب میں ایسے کئی لوگوں کو جانتا ہوں جن کا صحت کارڈ کے ذریعے مفت علاج ہو رہا تھا۔ جو علاج کے اخراجات برداشت کر سکتے تھے، اُنہیں بھی اس سہولت سے فائدہ ہو رہا تھا، اور جو استطاعت نہیں رکھتے تھے، اُن کے لیے تو یہ سہولت کسی نعمت سے کم نہیں تھی۔
مگر ان بدبختوں نے صرف ایک انسان سے حسد اور بغض کی خاطر کروڑوں غریب عوام سے یہ سہولت بھی چھین لی۔ اللہ سب کا حساب لے گا۔ ان شاء اللہ، میرا اللہ سب دیکھ رہا ہے اور وہی بہترین انصاف کرنے والا ہے۔
If you check Faizqn's timeline he hasn't said a word against Mohsin Naqvi and how he as a politician should leave cricket to those who understand it, even as cricket has suffered massively under him.
میں نے کہا ایک ہزار بندہ مار دیو، ٹھیک ہو جائیں گے۔ انٹرویو میں بیٹھا ہوا ہوں، چیئرمین FPSC کے سامنے، یونیفارم میں بیٹھا ہوا ایک کپتان کہہ رہا ہے کہ ایک ہزار بندہ مار دیو۔
کہتے ہیں، "پتا کیسے لگے گا کہ کیہڑا ہزار مارنا ہے؟" میں نے کہا، "ایجنسیوں کول ساری ڈیٹیل ہے کہ کون کڈا گندا ہے، کون کڈا چنگا ہے۔ ایہدے ڈیژین (decision) کرنا ہے۔" آئی جی لیاقت علی ملک کی وڈیو مل گئی۔۔
کسی نارمل معاشرے میں اس طرح کوئی سرکاری نوکر اپنے چپڑاسی سے یوں قصیدہ لکھوائے تو اسے بغیر کسی مزید ثبوت کے نوکری سے فارغ کر کے ذہنی امراض کے ہسپتال زبردستی داخل کروا دیا جائے گا۔
اس خبر میں اگر کوئی معزور ہے تو یہ ڈپٹی کمشنر ہے کیونکہ موجودہ نظام یہ مرض ہی میرٹ ہے۔
یہ ایک بیمار افغان خاتون نہیں بلکہ ایک انسان کی لاش تھی۔ سعودی عرب میں شہریت حاصل کرنا تقریباً ناممکن ہے،لیکن وہ بھی اجنبی مُردوں کو جگہ دے دیتے ہیں۔ کارگل میں ہندوؤں نے بھی پاکستانی آرمی کو اسلامی طریقے سے دفنا دیا تھا،سیاست اور جنگ میں بھی مہذب معاشرے اخلاقیات کا خیال رکھتے ہیں
IK is in jail since 3 years and Patwari government has doubled down on every single one of his policies that they used to criticize.
At some point you gotta start accepting that it's the guy in the PM house that is making your life hard, not the guy in jail.
Blaming TTP resettlement on Imran Khan/PTI ignores the actual record. A former PTI federal minister @ShireenMazari1 who was present in the meeting said KP MNAs—including Murad Saeed and Noor-ul-Haq Qadri strongly opposed resettlement, while Imran Khan asked the military leadership to consult elected representatives from the affected areas before any decision.
After PTI left government, Rana Sanaullah himself confirmed in July 2022 that the Parliamentary Committee on National Security had unanimously agreed to continue TTP talks.
This is a security failure that has been years in the making not a PTI policy. PTI representatives opposed resettlement holding PTI solely responsible for decisions involving the security establishment and successive governments is simply scapegoating.
یہ وہی مائیں ہیں جن کے بیٹوں کے بارے میں آپ نے کہا تھا کہ "یہ فوج ہمارے ہڈیوں سے گوشت نوچ کر کھاتے ہیں"، حکومت میں آپ محب وطن اور اپوزیشن میں آپ سلطان راہی بن کر بھڑکے مارتے ہو۔ مائیں صرف یہ نہیں مائیں وہ بھی ہیں جن کے پیاروں کو آپ نے انکے خاندانوں سے چھین کر دربدر یا قتل کر دئیے
یہ حرامزادے پنجابی افسران، فوجی ہوں یا سول، پنجاب کے علاوہ جس صوبےیا وفاقی اکائی میں جاتے ہیں یونہی فرعوں کی طرح بات کرتےہیں۔
اسلام آباد میں میڈیا کے ساتھ بدسلوکی کے اس واقعے سے سمجھا جا سکتا ہے کہ یہ پاکستان کے زیرانتظام کشمیر میں معصوم کشمیریوں کے ساتھ کس طرح ظلم کرتے ہوں گے۔
وزیراعلٰی خیبر پختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کا
4 اکتوبر کے لانگ مارچ کے حوالے سے اہم پیغام۔
میں نے آج تمام پارلیمنٹرینز اور تنظیمی ذمہ داران کو واضح ہدایت دی ہے کہ 4 اکتوبر کے لانگ مارچ میں نہتے اور مکمل پُرامن انداز میں شرکت کرنی ہے۔ کسی بھی شخص کے پاس کوئی ایسی چیز نہیں ہونی چاہیے جو کسی کو نقصان پہنچا سکتی ہو یا انتشار کا باعث بنے۔ اگر کسی کے پاس ایسی چیز پائی جائے تو اسے فوراً پولیس کے حوالے کیا جائے، کیونکہ ہماری جدوجہد پُرامن اور آئینی ہے۔
میں عوام اور کارکنان کو بھی واضح پیغام دیتا ہوں کہ کسی کو بھی صفوں میں انتشار پھیلانے یا کسی ناخوشگوار صورتحال کا سبب بننے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ ہمارا لانگ مارچ ہمارا آئینی اور قانونی حق ہے اور ہم اسے مکمل پُرامن طریقے سے کریں گے۔ وزیراعلی سہیل آفریدی
There are two possible scenarios for Sohail Afridi now and both are wins:
- he marches and is removed, big political win.
- he marches and gets relief for Khan, even bigger win.
لیاقت ملک جیسے پولیس افسر کسی بھی مہذب معاشرے میں اس طرح کے رویے کیوجہ سے چند دن میں ہی نوکری سے فارغ ہوجاتے یا کسی جیل میں ہوتے۔ مگر پاکستان میں آپ جتنے بد تمیز ہوں، جتنا قانون کو روندتے ہوں اتنے اہم عہدے پہ پہنچ جاتے ہیں۔
اتنے سارے کیمروں اور صحافیوں کے سامنے، وہ بھی پارلیمنٹ کی راہداری میں، ایک آئی جی کا اس طرح کا رویہ نظر آ رہا ہے۔ ذرا سوچیں، بند کمروں میں اس کے ہاتھوں جو لوگ زیرِ حراست رہے ہوں گے، ان کے ساتھ مبینہ طور پر کیا سلوک ہوتا ہوگا؟
طالبان واپسی کا معاملہ 2 بار آیا، میں نے اور مراد سعید نے مخالفت کی، جنرل باجوہ اور جنرل فیض نے کہا یہ ملک کے مفاد میں ہے، کہا گیا اُن کے نقصانات پورے کیے جائیں، PTI دور میں یہ فیصلہ نہیں ہو سکا، ہماری حکومت جانے کے بعد 35 سے 40 ہزار افراد آئے!سینیٹر پیر نور الحق قادری۔