فیصل آباد جلسہ میں تاحدہ نگاہ عوام کا جم غفیر اس بات کا ثبوت ہے کہ پاکستان کے موجودہ مسائل کا حل صرف اور صرف پاکستان پیپلز پارٹی کے پاس ہے اور انشاء ﷲ انتخابات میں کامیابی کے بعد ہم ملکر ع��ام کو ان مسائل سے باہر نکالیں گے۔
@BBhuttoZardari
#VoteForTeer #VoteForPPP
انتخابات کی تیاری زوروشور سے جاری ہیں! اپنا جذبہ برقرار رکھیں اور 8فروری کو تیر پر ٹھپہ لگاکر پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد امیدواروں کو کامیاب بنائیں۔
#Tandojam#Hyderabad#VoteForTeer#VoteForPPP
“8فروری کو تیر کے نشان پر مہر لگاکر چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کو موقع دیں کہ وہ آپ کے حقوق کیلئے لڑ سکیں۔”
بی بی آصفہ بھٹو زرداری
@AseefaBZ#VoteForTeer#VoteForPPP
جبری گمشدہ بلوچ نوجوانوں کے خاندانوں کو اگر ایسے ہٹ دھرمی و بے شرمی کے ساتھ کوئٹہ بھیجا گیا پھر بلوچ کھبی اسلام آباد کی طرف نہیں دیکھے گی۔ یہ بات تاریخ میں سیاہ باب کے طور پر یاد رکھا جائے گا۔ یہ ایک تاریخی ایونٹ ہوگی۔
ریاستی اداروں کو "بلوچ" کی نفسیات سے واقف ہونا چاہیے۔
جنرل ایوب خان بھی زبردستی بنگالیوں سے جان چھڑانا چاہتا تھا اور اسکا خواب جنرل یحییٰ خان نے پورا کیا اب موجودہ اہل اختیار بلوچوں کو زبردستی اسلام آباد سے نکال رہے ہیں اللّٰہ وہ وقت نہ لائے کہ اسلام آباد بلوچوں کو بلائے اور وہ ادھر آنے سے انکار کر دیں آج جو میں نے اپنی آنکھوں سے دیکھا اسکے بعد مجھے یقین ہے کہ موجودہ حکمران ٹولہ اس ملک کا نادان دوست ہے جو دشمن سے زیادہ ��طرناک ہوتا ہے
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور کی سربراہی میں سندھ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس
کراچی: پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس میں ٹکٹ کے خواہش مند امیدواران سے انٹرویو لئے گئے.
@BBhuttoZardari@FaryalTalpurPk
A cultural day was celebrated at the Karachi University by the #PSF, where I participated as the chief guest.
Addressed the students, I highlighted Chairman Bilawal's dedication to serving the country and expressed sentiments for the youth from all backgrounds.
1/2
attended PPP's 56th Foundation Day Jalsa at Queeta where President Asif Ali Zardari and Chairman PPP @BBhuttoZardari addressed to the crowd.
PSF Sindh actively participated and PSF activists enthusiastically chanted slogans Wazeer E azam Bilawal.
#PPPFoundationDayBalochistan
The teachings of Baba Guru Nanak serve as a guide for a society based on humanistic values of compassion, unity, and respect for all. Wishing our Sikh compatriots a very joyous Guru Nanak Gurpurab
کچھ دنوں سےمیڈیا کےاوپر ایک ایماندار انسان اور زیر تربیت ڈی ایس پی عمیر طارق باجاری کو نشانہ بنایاجارہا ہے،جس کےاوپر ڈکیتی کاالزام لگایاگیاہے،حالانکہ ریڈ کےدوران عمیر باجاری موجود نہیں تھا۔
عمیر باجاری کےمعاملے کےاوپر ہم صاف شفاف جاچ کامطالبہ کرتےہے
#JusticeForDSPUmairTariqBajari
کچھ دنوں سےمیڈیا کےاوپر ایک ایماندار انسان اور زیر تربیت ڈی ایس پی عمیر طارق باجاری کو نشانہ بنایاجارہا ہے،جس کےاوپر ڈکیتی کاالزام لگایاگیاہے،حالانکہ ریڈ کےدوران عمیر باجاری موجود نہیں تھا۔
عمیر باجاری کےمعاملے کےاوپر ہم صاف شفاف جاچ کامطالبہ کرتےہے
#JusticeForDSPUmairTariqBajari
چترال جلسے میں بزرگ چیئرمین بلاول کو دیکھ کر آنسو بہا رہا ہے
شہید ذوالفقار علی بھٹو اور شہید بے نظیر بھٹو سے محبت کا یہ عوامی تعلق اب چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ورثے میں آیا ہے
یہاں کے لوگوں کا عشق بیان کرنا الفاظ میں ممکن نہیں 🌹🙏🏻
@BBhuttoZardari@AseefaBZ@MediaCellPPP
چترال کے عوام کا شکریہ، انشاء ﷲ آپ کی طاقت سے ہم عوامی راج قائم کریں گے اور اٹھارویں ترمیم پر علمدرآمد کرتے ہوئے وفاق میں موجود غیر ضروری وزارتیں صوبوں کو منتقل کریں گے جس سے 100 ارب روپیہ بچایا جاسکے گا جو عوام پر خرچ ہوگا، میرا آپ سے وعدہ ہے چترال میں دل کا اسپتال بنائیں گے، سڑکوں کے نظام میں بہتری لائیں گے، ٹیکس فری زون بناکر مقامی افراد کو روزگار کے مواقع فراہم کریں گے۔