کشمیر کے لوگو تمیں اپنے مستقبل کیلئے تمہیں اپنی قومی تشخص اور جیوگرافی پہچاں کی آزادی اور خودمختیاری کیلئے پاکستان پیپلز پارٹی اور جناب چیئرمین بلاول بھٹو زرداری صاحب کا ساتھ دینا ہوگا پ پ پ آپکے ہر آواز ہر جدوجھد کے ساتھ ہوگی.جیئے بھٹو✊
@BBhuttoZardari#KashmirBhuttoKa
شاگرد هڪ اهڙي قوت آهي جنهن هميشه تاريخ کي جياريوآهي، تاريخ کي نوان موڙ ڏنا آهن. تاريخ ۾ ظالم ۽ جابرقوتن سان هميشه مهاڏو اٽڪائيندڙ واحد شاگرد ئي آهن جن ڪڏهن به تشدد اڳيان مٿو ناهي ٽيڪيو.
#NoFeesHikeInUoS
آج تاریخ 13 جون 2021 کے دن سپاف سکرنڈ کی طرف سے ڈاکٹر مبارک کی کتاب تاریخ اور معاشرہ کے مضمون سیاسی مخالفت پر اسٹدی سرکل رکھا گیا جہان سپاف کے طلباہ نے تفسیلی مطالعے کیا.
@psfmansoor@MuzamilKhanPSF@LalaMuradKhan
President PPP Sindh Nisar Khuhro Sb visited Kotri Downstream along with Minister Irrigation @siyal_anwar, @AajizDhamrah, PPP notables and media officials. Nisar sb also addressed a press conference against water shortage in #Sindh by #FederalGovernment.
#SindhNeedsWater
سندھ پاکستان کا واحد کھیتہ ہے جو پورے پاکستان میں تمام قدرتی وسائل فرھام کرتا ہے جس سے پورے پاکستان کا معاشی پیہ چلتا ہے آج وفاق والوں نے اسی سندھ کا پانی بند کیا ہے جس کا وہ نمک کھاتے ہیں۔ شیم
Following Covid SOPs, PSF Sindh paid homage to Shaheed Iqbal Hisbani on his tomb in Korandi on his 35th martyrdom anniversary.
The services of Shaheed Iqbal for students and democracy will be remembered and recognized.
رئيس حاکم علی زرداری کی 10ویں برسی کے موقع پر سپاف سندھ کی نائب صدر مزمل خان مری بالو جا قبے پہنچ کر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی اور مرحوم کے درجات بلند کے لیے دعا کی،
سپاف سکرنڈ کی طرف سے آج سکرنڈ میں اسٹڈی سرکل کا آغاز کیا گیا، جس میں سکرنڈ کے نوجوانوں کیلئے سیاسی سماجی مسائل کے مطالعے کیلئے یہ ایک اھم قدم ہے۔ پ پ پ ھمشہ عوامی پارٹی رہی ہے اس لئے عوامی مسائل کا مطالعا ایک ضروری قدم ہے۔
#جیئےبھٹو#جیئےشاگردجدوجھد@psfmansoor