عمران خان صاحب کا وہ کام نہیں تھا کہ وہ وزیراعظم بنیں ہی بنیں ان کا جو اصل کام تھا وہ انہوں نے کردیا انہوں نےاپنی قوم میں وہ شعور بانٹ دیا ہے کہ رہتی دنیا تک اب انھیں کوئی گمراہ نہیں کرسکے گا ۔۔اللہ پاکستان کی حفاظت فرمائے اور عمران خان کو اللہ سدا سلامت رکھے ان کے دشمنوں کو اللہ تباہ برباد کردے امین
2011 کا کلپ پاکستان کی گراؤنڈ reality کے ہاتھ سے ایک ایک کر کے پوری قوم علیحدگی اختیار کر کے عمران خان کو لیڈر مان چکی ہے ۔
سنیے قوم کا یہ لیڈر چودہ سال قبل بھی وہی سوچ اور نظریہ رکھتا تھا جو آج
مطیع اللہ جان 👏👏👏
ایک سابق وزیراعظم جسکو جھوٹے مقدمے میں جیل میں ڈالا گیا اسکے کیسز ہی نہیں لگائے جا رہے وہ سیاست پر گفتگو نہ کرے لیکن حاضر سروس جرنیل سیاست کرسکتے ہیں جنہوں نے سیاست میں حصہ نہ لینے کے لیے حلف اٹھایا تو اس سے بڑا تضاد تو کوئی نہیں ہوسکتا
اگر عمران خان کے بیان سے اتنا خوف ہے اور وہ اتنا طاقتور ہے تو پھر اصل نمائندہ تو وہی ہے اور جنہوں نے جیل سے نکلنے کے لیے سودے بازی کی اور 8 فروری کے الیکشن فراڈ کے ذریعے اقتدار میں آگئے تو وہ اصل حکمران تو نہ ہوئے
یہ معاملہ زیادہ دیر نہیں چل سکتا!!
@SHABAZGIL He turned off to reply to him, this is the level. I think it's time to stand for Pakistan to stand for democracy no more double standards. We need a peaceful protest in the whole country and he should lead it at the front as the Chairman of the party or resign.
فاطمہ جناح کو ایوب خان نے ‘غدار’ اور ‘بھارتی ایجنٹ’ قرار دیا تھا۔ فاطمہ جناح کو قتل کیا۔ غسل دینے والے نے بتایا کہ ان کے جسم پر تشدد کے نشانات موجود تھے اور پیٹ میں ایک سراخ تھا جس سے خون بہ رہا تھا۔ عدالت کو تمام ثبوت فراہم کیے گئے اور پٹیشن منظور کر لی گئی، لیکن آج تک یہ پٹیشن انصاف دینے میں ناکام رہی ہے۔
پاکستان کے سابق سیکریٹری خارجہ 🔥🔥
صوبہ پنجاب اور سندھ کبھی بھی قوم نہیں رہے یہ صرف اچھے غلام رہے ہیں کبھی افغانوں کے کبھی سکھوں کے کبھی ہندووں کے کبھی انگریزوں کے ۔
ٹوانہ دولتانہ گردیزی گیلانی کھوسے یہ سب انگریزوں کے گھوڑے اور کتے نہلاتے تھے انکو جائدادیں مل گئیں
This is the alleged outcome of the Pakistani Air Force bombing run on it's own population last night in the Tirah District of KPK province where approximately 23 civilians including women and children were killed in the military bombing campaign. The Pakistani military is trying to shift the blame on an explosive storage blast, however no official statement has been issued so far.
@sanamkh22 Apki taqrer daikh kar Taras araha tha keh ap logo ki behtari k lea logo ki Minat kar rahi keh hamara sath do wrna ye sub in awam ki behtari k Lea h . Sub in ikhata hona hoga lekin jo qayadat h jo MNA MPA h un par ab koi bharosa nai kr raha woh sirf logo ko chona laga rahy