ڈپٹی اسپیکر ثریا بی بی کے مطابق، گورنر راج نافذ ہوتے ہی انہوں نے سرکاری گاڑی واپس لینے کے لیے ڈی سی کو باقاعدہ خط لکھا، لیکن گاڑی واپس لینے کے بجائے ایف آئی آر درج کر دی گئی۔ سرکاری گاڑی اس وقت پشاور میں موجود ہے۔ ڈی سی آئیں اور گاڑی لے جائیں! گاڑی واپس کرنے کے لیے تیار ہونے کے باوجود ایف آئی آر درج کرنا اختیارات کے مبینہ ناجائز استعمال کی بدترین مثال ہے۔ آفتاب عالم
#pakistan @AftabAlamPTI
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
باڑہ میں پولیس فائرنگ سے ایک بے گناہ محنت کش نوجوان، ہابیل ولد عبدالغفور، سکنہ عزیز مارکیٹ اکاخیل، شہید ہوگیا۔ افسوس کہ وہ احتجاج کا حصہ بھی نہیں تھا بلکہ ایک ہوٹل میں مزدوری کرکے اپنے خاندان کا پیٹ پال رہا تھا۔
آخر اس کا قصور کیا تھا؟ کیا غریب نوجوان کو محنت کرکے روزی کمانے کا بھی حق نہیں؟
اس نوجوان کے قتل کے ذمہ دار گورنر راج لگانے کے تمام افراد ہیں، جن میں پولیس، فیصل کریم کنڈی اور ان کے ہینڈلرز شامل ہیں۔
ذرا سوچئے: "یہ برین ڈرین نہیں، برین گین ہے!" یعنی ڈاکٹر، انجینئر اور آئی ٹی پروفیشنلز باہر جا کر دوسروں کی جی ڈی پی بڑھا رہے ہیں… اور ہم کہہ رہے ہیں، "شکریہ، ہماری تعلیم و تربیت اور ٹریننگ کامیاب رہی!" جو جا رہے ہیں، زیادہ تر وہ پڑھے لکھے ہیں۔ جو رہ رہے ہیں، وہ موقع کا انتظار کر رہے ہیں۔ طارق ملک
#pakistan @ReplyTariq
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
شوکت خانم ہسپتال اپیل 🚨
عمران خان اس وقت ناحق قید ہیں اور شوکت خانم کراچی ہسپتال دسمبر 2026 میں مکمل ہوگا اس لئے دل کھول کر ڈونیشن دیں
اور اسے پیغام کو گھر گھر تک پہنچائیں
بھارت 2027 میں جاپان کی معیشت کو پیچھے چھوڑ کر دنیا کی 4 طاقت ور ترین معاشی طاقت بن جائے گا،
جبکہ پاکستان کے 33٪ بچے جو 5 سال سے کم ہیں وہ غذائی قلت کا شکار ہیں،
ہم دنیا کے چار بد ترین ممالک میں شامل ہو گئے ہیں جہاں بھوک اور افلاس ہے، اسد اللہ خان
“ایسا پہلی بار ہو رہا ہے کہ عمران خان سے غریب ورکر تک، تقریباً سب کی چادر و چار دیواری کی حُرمت کو پامال کیا گیا، اور عورتوں کو بدترین نشانہ بنایا گیا۔”
نوشی گیلانی
#Pakistan#HumanRights@noshigilani
میری والدہ کہتی تھی تم بہت سادہ ہو ہر کسی پر آنکھیں بند کرکے بھروسہ کرتے ہو
میں نے والدہ سے کہا جب کوئی دھوکہ دیتا ہے تو اپنے آپ کو ایکسپوز کر دیتا ہے
مجھے کیا فرق پڑتا ہے 💔
یہ اگر مراد سعید کو ٹریس کرلیں تو یہ ایک دن کی بھی تاخیر نہ کریں ہر حال میں مراد سعید کو پکڑ کر ہر حال میں واپس لے کر آئیں کیونکہ مراد سعید کو پکڑیں گے 9 مئی اس پر ڈالیں گے عمران خان کو فکس کریں گے یر جو کہہ رہے ہیں ادھر نہیں ہے مراد سعید وہ جہاں ہیں وہاں وہ محفوظ ہیں مراد سعید کو باہر نکالنے کی انہوں نے بڑی کوششیں کی ہیں مراد سعید ان کے قابو نہیں آیا مجھے جب ISI نے اٹھایا تھا مجھ سے وہ مراد سعید کا پوچھتے تھے قاسم سوری کا بھی پوچھا مراد سعید کی بہت کھجلی تھی ISI کو
عمران ریاض
ہیومن رائٹس کونسل آف پاکستان (HRCPakistan) سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی حراست اور ان کی موجودہ صورتحال کے حوالے سے گہری تشویش کا اظہار کرتی ہے۔ ان کے حفاظتی تحویل میں ہونے کی اطلاعات اور بازیابی کے لیے پشاور ہائی کورٹ میں درخواست دائر ہونے کے بعد حکومت کی ذمہ داری ہے کہ صورتحال پوری طرح واضح کرے۔
کونسل حکومت اور متعلقہ حکام سے سوال کرتی ہے: سہیل آفریدی اس وقت کہاں ہیں، کس ادارے کی تحویل میں ہیں اور انہیں کس قانونی بنیاد پر رکھا گیا ہے؟ اگر وہ زیرِ حراست ہیں تو انہیں عدالت کے سامنے پیش کیوں نہیں کیا جا رہا؟ ان کی سلامتی، اہلخانہ سے رابطے اور وکیل تک رسائی کے بارے میں واضح معلومات کیوں فراہم نہیں کی جا رہیں؟
کسی صوبے کے سابق وزیراعلیٰ کی موجودگی اور قانونی حیثیت کے بارے میں غیر یقینی صورتحال عوامی اعتماد کو مجروح کرتی ہے اور ملکی و بین الاقوامی سطح پر سنگین تشویش پیدا کر سکتی ہے۔ جب ایک نمایاں عوامی نمائندے کے حوالے سے ایسے سوالات جواب طلب ہوں تو عام شہری اپنے تحفظ کے بارے میں کیا اطمینان رکھے؟
’’حفاظتی تحویل‘‘ کی اصطلاح عدالتی نگرانی، شفافیت اور جواب دہی کی ضرورت ختم نہیں کرتی۔ سیاسی اختلاف کسی بھی شخص کو بنیادی حقوق سے محروم کرنے کا جواز نہیں بن سکتا۔
ہیومن رائٹس کونسل آف پاکستان مطالبہ کرتی ہے کہ سہیل آفریدی کی موجودگی، صحت اور حراست کی قانونی بنیاد فوری طور پر واضح کی جائے، انہیں بلا تاخیر مجاز عدالت کے سامنے پیش کیا جائے اور اہلخانہ و وکلا سے ملاقات یقینی بنائی جائے۔ اگر ان کی حراست کا کوئی قانونی جواز موجود نہیں تو انہیں فوری رہا کیا جائے۔
عوام کو خاموشی نہیں، واضح جواب چاہیے۔ ہر شہری کی آزادی، عزت اور سلامتی کا تحفظ ریاست کی ذمہ داری ہے۔
ترجمان
ہیومن رائٹس کونسل آف پاکستان (HRCPakistan)
#HRCPakistan #SohailAfridi #HumanRights #RuleOfLaw
چار سال کی تاخیر سے عمران خان کا خواب پورا ہونے جا رہا ہے۔ اس سال 29 دسمبر کو جب شوکت خانم ہسپتال کا افتتاح ہو تو دعا کرو عمران خان اپنے ہاتھوں سے یہ افتتاح کریں۔
پوری دنیا کی کمپنیاں KP آئیں اور معدنیات نکالیں میں سب کو دعوت دیتا ہوں، معدنیات تو نکالنے کے لیے ہی ہوتی ہیں: گورنر فیصل کریم کنڈی
پچھلے چھے دن میں گورنر راج میں جو دہشتگردی اچانک سے بڑھ گئی ہے کیا KP کے حالات بھی سوچے سمجھے منصوبے کے تحت بلوچستان جیسے کیے جا رہے ہیں ؟
کیا KP بھی بلوچستان بننے جا رہا ہے ؟
میری والدہ کہتی تھی عمران لکھتا بہت اچھا ہے یہ بڑا ہو کر شاعر یا مصنف بنے گا، عمران خان دس سال کی عمر میں بھی کتاب اور آرٹیکل لکھتا تھا۔
عمران خان کا والدہ کے ساتھ بہت زیادہ محبت اور لگاؤ تھا اس لیے عمران خان نے والدہ کی وفات کو بہت زیادہ محسوس کیا تھا
علیمہ خان کی گفتگو ❤️
امیر مقام پنجاب کا دلال ہے اسے کیا پتا جرگہ کیا ہوتا ہے
مقامی لوگوں کی راۓ
اختیار ولی جٹ امیر مقام سے بھی بڑا پنجاب کا دلال ہے، پنجاب کی دلا گیری میں اختیار ولی جٹ نے تمام ریکارڈ توڑ دیے ہیں
مایوسی ہو رہی ہے ناں؟ پریشانی ہو رہی ہے؟
لیکن یہ مایوسی ویسی تو نہیں ہے جیسی 9 مئی کے بعد تھی؟
وہ تو حالات بہت مشکل تھے، جب وقت وہ نہیں رہا تو وقت یہ بھی نہیں رہے گا، عمران ریاض
اگر دوسرے کی طرف ایک انگلی کرو گے 5 انگلیاں تیرے طرف بھی ہونگی، فوج کے خلاف گفتگو میں نے کی ہے یا نواز شریف نے کی ہے۔ فوج کو محکمہ زراعت کس نے کہا ہے؟ جلسے میں باجوہ کا نام کس نے لیا تھا، محترمہ (مریم نواز) نے جو اس زمانے میں فوج کے بارے میں اظہار رائے کیا ہے، وہ بھی ریکارڈ پر لے آئے ناں، مولانا فضل الرحمٰن کا مریم نواز کی تنقید پر جواب
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan