امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی اپیل پر سویڈن میں قرآن پاک کی بےحرمتی کے خلاف 27 جنوری بروز جمعۃ المبارک ملک گیر احتجاج کیا جائے گا۔ تمام شہروں میں احتجاجی مظاہرے اور ریلیاں منعقد کی جائیں گی
پی ڈی ایم اور پیپلز پار��ی مہنگائی کے خلاف ریلیاں اور جلسے کرکے اقتدار میں آئی، آج یہ بتائیں عوام کو کیا ریلیف دیا؟ مہنگائی کم کیوں نہیں کی؟ سراج الحق
#ظالم_حکمران_مہنگائی_کاطوفان
حکمران ٹرائیکا نے ایف اے ٹی ایف اور آئی ایم ایف کی تابعداری میں قوانین بنائے، مگر ملک کے حق میں کوئی قانون سازی اور فیصلہ نہیں کیا۔ سراج الحق
#ظالم_حکمران_مہنگائی_کاطوفان
اہلیان کراچی نے سٹیٹس کو اور فرسودہ نظام کو مسترد کر دیا ہے، کراچی اپنی اصل کی طرف لوٹ آیا، کراچی پورے ملک کے لیے امید کی کرن لے کر آیا ہے۔ یقین سے کہتا ہوں کہ شہر کا میئر جماعت اسلامی کا ہو گا۔ سراج الحق
#TheMayorKHI_HafizNaeem
پورا پاکستان کراچی کے ساتھ کھڑا ہے
امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی اپیل پر
کراچی بلدیاتی الیکشن نتائج میں تبدیلی کے خلاف
ملک گیر احتجاج کی ایک جھلک
#TheMayorKHI_HafizNaeem
ہمارے صبر کا امتحان نہ لو۔ ایک نشست تو کیا ہمارے ایک ووٹ کو بھی ہضم نہیں کر سکتے۔ میں خود کراچی آرہا ہوں۔ اپنے حق کے لیے وزیراعلیٰ ہاؤس اور الیکشن کمیشن کے دفتر کا گھیراؤ کریں گے۔ آپ کو ہمارا مینڈیٹ تسلیم کرنا پڑے گا۔ امیر جماعت اسلامی سراج الحق
#مینڈیٹ_چوری_نہیں_ہونے_دینگے