کسی کو نفرت ہے مجھ سے اور کوئی پیار کرکے بیٹھا ہے
کسی کو یقین نہیں مجھ پر اور کوئی اعتبار کرکے بیٹھا ہے
کتنی عجیب ہے نہ یہ دنیا، کوئی ملنا نہیں چاہتا
اور کوئی انتطار کرکے بیٹھا ہے
https://t.co/1ki3aHANJc
*تیری دہلیز پہ بیٹھے رات گزار دی ہم نے،❤️🩹*
*سورج اُمنڈ آیا ہے ہمیں گھر جانا چاہیئے❤️🩹*
*جتنے دعوے تھے کہ وہ شخص ہمارا ہے❤️🩹*
*اصولاً تو ہمیں اب مر جانا چاہیئے🍂❤️🩹*
> ♥️Dil udaas h
https://t.co/vSarQtGJgg