میں تیرے عشق میں اب تک ہوں سلامت دامن
یہ تو توہین ہے گویا سبھی دیوانوں کی
بعد اِک عُمر کے اُس شوخ کو دیکھا اے دل
صورتیں کتنی بدل جاتی ہیں انسانوں کی
شارق جمال خان
عمران خان صاحب سے آج ہونے والی ملاقات کی جھلکیاں۔۔۔ خان صاحب بہت پر اعتماد دکھائی دئے اور کہتے ہیں کہ جب نوجوان تھا تو چاہتا تھا 30 سال کی عمر کے بعد زندگی ختم ہو جائے لیکن جیسے جیسے وقت گزرتا گیا تو زندگی مزید خوبصورت لگنے لگی۔۔۔