مونس الہی کا بڑا شاٹ
مریم نواز صاحبہ تم بلے کا پیچھا چھوڑ دو یہ الیکشن کمیشن اور ہمارے درمیان کا معاملہ ہے
تم بس کیپٹن صفدر کا خیال رکھو اسکے بھی کچھ حقوق ہیں
ایتھے رکھ ملنگی😂
Generals & Politicians have looted Pakistan to live in plush areas overlooking Hyde Park in London, to buy islands near Australia or palatial properties in Belgium & to build bank balances in Switzerland. One Pakistani in 75 years was different: Imran Khan with Cancer Hospitals
یہ کتاب گزشتہ 23 سال سے میرے پاس ہے، جس طرح عمران خان کی ذاتی زندگی کو اُچھالا جاتا ہے، اس کتاب میں باقی سیاستدانوں کے بارے میں عمران خان کی ذاتی زندگی سے بھی زیادہ بھیانک واقعات درج ہیں، مثلا اگر کسی خاتون نے طلاق لیکر عمران خان سے شادی کی تو ایک عظیم ترین سابق وزیراعظم نے بھی کسی گلوکارہ کی طلاق کروا دی تھی۔ میں نے بطور ایک ادنی اینکر 2000 سے زائد پروگرام، بطور مہمان تجزیہ کار سینکڑوں پروگرامز، ہزاروں ٹوئٹس اور سینکڑوں وی لاگز کئے، سیاسی موضوعات پر درجنوں سیمینارز میں لیکچرز دیئے لیکن میں نے آج تک اس کتاب ی�� اس میں موجود سیاستدانوں کی ذاتی زندگی کا نہ کبھی حوالہ دیا اور نہ کبھی اُچھالا۔ اس کتاب کے پہلے صفحے پر تحریر اگر آپ پڑھ لیں تو آپ کا خون اُبلنے لگے لیکن میں نے ہمیشہ عوامی عہ��یداروں کے عوامی کردار، طرز سیاست اور طرز حکمرانی پر صحافت کی۔
اے طائر لاہوتی اس رزق سے موت اچھی
جس رزق سے آتی ہو پرواز میں کوتاہی
https://t.co/gDGJTFZPXr
Israeli soldiers captured Palestinians from the West Bank (zero Hamas) they striped them, abused them, burned them, sexually and physically assaulted them. Here are the pictures proudly shown by the Israeli barbarians.
They have numbers- not names on them. They treat them EXACTLY like the Nazis in Auschwitz treated them.