When lsraeI bombed the first hospital in Gaza, the world wouldn’t believe it and Israel blamed a misfired rocket from Hamas.
lsraeI has now destroyed all 36 hospitals in Gaza including its largest, the al-Shifa Hospital.
They have no right to complain.
ایک صحافی کو مہدی حسن کی طرح ہونا چاہیے جس کو ہر چیز کے بارے میں مکمل احوال ہو جو صرف جذباتی باتوں اور کہانیوں سے نہیں بلکہ کسی بھی موضوع پر مکمل گرفت اور انفارمیشن کی بنیاد پر مخالف کو ناک آؤٹ کرے۔
ذرا یہ مکالمہ سنیں
مجھ سے زیاد�� ووٹ آزاد امیدوار پی ٹی آئی کو ملے ہیں، میں اتنا ظرف رکھتا ہوں کہ اس سیٹ کو نہیں رکھوں گا۔ حافظ نعیم الرحمان
تحریک انصاف اس فیصلے کو خوب سراہتی ہے اور دوسرے سیاسی امیدواروں سے ایسی ہی ایمانداری کی توقع رکھتی ہے۔ شفافیت کے بغیر جمہوریت کا کوئی وجود نہیں۔
Let the world know that the clear and overwhelming mandate of the people of Pakistan is being stolen.
Despite unprecedented pre poll rigging & oppression, there was a record, massive turnout on polling day.
Every independent result showed PTI winning by a landslide.
Form 45s are the primary source of election results at the lowest level.
The votes for each candidate are tabulated at each polling station on the Form 45.
Copies of these forms have been collected by PTI candidates' polling agents, which show them winning by a large majority.
However, Returning Officers are now manipulating the results using Form 47, which is a summary of all the Forms 45 from each polling station.
Furthermore, there are reports of the polling agents getting abducted & forced to sign fake Form 45s.
As per Election Act, it is mandatory to issue results (Form 47) by 2:00 am.
Presence of candidate and their polling agents is also mandatory during counting & compilation of process of Form 47.
However, both these requirements were not fulfilled.
Reports are coming in of PTI nominated candidates losing suddenly in various constituencies now, after they had already won by a clear majority.
PTI has certified Form 45s, which prove the fraud taking place.
PTI also has video evidence of rigging.
Neither PTI nor the people of Pakistan will accept these massively rigged results.
Manipulation of the people’s mandate will only lead to more chaos & further instability.
@AssedBaig@richimedhurst@JeffreyASachs@DavidShoebridge@wallacemick@GEJonathan@georgegalloway@AXChristoforou@mehdirhasan
#Elections2024
#PakistanUnderFascism
ایمان طاہر صادق اپنی والدہ ناز طاہر صاحبہ کے ہمراہ ٹی ایچ کیو ہسپتال پنڈی گھیب آئی سی یو میں ہیں۔ آج آر او آفس میں جب وہ الیکشن کی بےقاعدگیوں اور دھاندلی کےخلاف درخواست دینے گئیں تو آر او این اے پچاس کئی گھنٹے انتظار کے باوجود نہ آۓ اور پھر پولیس نے دھمکیاں دینا شروع کردیں کہ آپ لوگ یہاں سے چلے جائیں اور ساتھ ہی انکے ہمراہ پرامن لوگوں پر شیلنگ، ربڑ کی گولیاں اور لاٹھی چارج شروع ��ردیا۔ اس موقع پر انکے ہمراہ موجود دیگر لوگ زخمی بھی ہوۓ اور آنسو گیس سے انکی والدہ جو کہ دل کی مریض ہیں ان کی طبیعت شیدید خراب ہوگئی۔آپ سب سے دعاؤں کی اپیل ہے۔
@siasatpk 25 کروڑ عوام کے سامنے پورے کا پورا الیکشن ہڑپ کرنے والے کہہ رہے ہیں الحمدللہ ہم چور نہیں اور عمران خان نے نوجوانوں کے ذہنوں میں غلط زہر گھولا ہے ، یاد رکھیے گا یہ اُسی طرح کے لوگ ہیں جو رشوت کے پیسوں سے گھر بنا کر بڑے اہتمام سے ھذا من فضل ربی کی تختی سجا دیتے ہیں 🙏
تم اس قوم کو اپنی طاقت کے گھمنڈ میں شکست دینے نکلے تھے ،اس نے تمہارا سارا غرور خاک میں ملا دیا ۔ اگر اب بھی تم تکبر سے باز نہیں آئے، جیسے فرعون اللہ کے آتھ عذاب دیکھنے کے بعد بھی باز نہیں آیا تھا تو پھر تمہارا انجام یقیناً غرق ہونا ہے ، ڈر یہ ہے کہُ تم قوم کو ساتھ نہ لے ڈوبو
حلقہ نمبر این اے 235 کراچی ایسٹ ۱ کے تحریک انصاف کے امیدوار سیف الرحمن کے تمام پولنگ سٹیشن کے فارم 45 موجود ہیں جن میں اپنے مخالف سے دوگنا سے زیادہ کی برتری حاصل ہے،
اس کے باوجود مخالف امیدوار کو فاتح قرار دیا ۔
ان کی واضح جیت کا ثبوت ، فارم ۴۵ اس لنک پر موجود ہے ۔
https://t.co/tCzPz1hywb
سیف الرحمن
کراچی ایسٹ۱
NA 235
#PTIWon
#Form45