جب خیبر پختونخوا کی حکومت ہونے کے باوجود رات کے اندھیرے میں دھاندلی روکنے کا وعدہ پورا نہ ہو سکا، تو پھر کارکن کس سے جواب مانگیں؟ ایک سیٹ نہ سنبھالنے والوں سے لیڈرشپ کال کی امید؟
#KamzorCMKP#لیڈرشپ_کال_دے@SohailAfridiISF@JunaidAkbarMNA
The inability to defend a single seat within their own province reflects a serious failure of strategy and leadership, raising doubts about their grip on governance and political awareness.
#KamzorCMKP#لیڈرشپ_کال_دے@SohailAfridiISF@JunaidAkbarMNA
کے پی میں اپنی حکومت ہونے کے باوجود ایک سیٹ کا مینڈیٹ بھی نہیں بچا سکے! عمران خان کے مینڈیٹ کی حفاظت کس طرح ہوگی؟ جنید اکبر اور صوبائی حکومت کی دعوے بازی شرمناک ثابت ہوئی۔
#KamzorCMKP#لیڈرشپ_کال_دے@SohailAfridiISF@JunaidAkbarMNA