انالله وانااليه راجعون ميرے بڑے مشفق بھائی اور عالم اسلام کی عظیم شخصیت پیکرعلم وعمل مفتی اعظم حضرت مولانا مفتی محمد رفیع عثمانی رحمة الله تعالى عليه رحلت فرما گئے انکی نماز جنازہ انشاء اللہ اتوار ۲۰ نومبر کو ۹ بجے دارالعلوم کراچی میں ہوگی
England won the match but we should appreciate the efforts & fight made by pakistani team..They gave their best especially the bowlers.. A round of applause for pakistan team seriously they won our hearts.. ❤️🇵🇰💯 (But Batting side bs kia kare 😒
#T20WorldCupFinal#ENGvPAK
میڈیاکی اطلاعات کی روشنی میں میراذاتی تجزیہ ہےجو غلط بھی ہوسکتاہےکہ
عمران خان کےکنٹینر پر فائرنگ کاسازشی منصوبہ نامعلوم افراد نےانتہائی ماہرانہ انداز میں بنایا
کنٹینر پرموجودافرادپستول سمیت پولیس حراست میں موجودشخص کی فائرنگ سےزخمی نہیں ہوئے
ثبوت کیلئےیہ ڈیودیکھئے👇