#الرياض_الان
اللهم إننا صائمون بأمانك مؤمنون بحفظك
ندعوك ونحن ممن أقر بنعمك ونرجوك ونحن نتيقن بقدرتك
أن تعين ولاة أمِرنا ومن سهروا ليلاً ونهارِاً لحفظ أمننا بأن تكون لهم خير مانع وأقوى رادع وأكرم من تولّى أمرنا وأن تصون بلادنا وتحمي حدودنا
#اللهم_احمي_بلادنا#امنون_مطمئنون 🇸🇦
میری ماں میری جنت
میری شہزادی اماں جی ♥️
میرا ہر دن مدر ڈے
میری ہر رات. دعاوں کےسائے تلے
الحمد للہ رب العالمین علی کل حال
اللہ پاک ہر ماں کو سلامت رکھے
اور جن کی مائیں اس دنیا سے رخصت ہو گئی ہیں
اللہ پاک انہیں اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے
امین 🤲
#گجری
#HappyMothersDay2025
پاکستان کے تمام مسائل یکجا کریں
تو بنتی ہے لاقانونیت ،ائین شکنی اور غنڈہ گردی جو پاکستان کے ہر شہری پہ مسلط ہے
کسان ،مزدور،ملازم ،ڈرائیور،معلم، بیوروکریٹ ،کاروباری،ریڑھی بان
اور وکیل مت بنئیے ۔
پاکستانی شہری بن کر سوچئیے کہ پاکستانیوں کی پریشانی پہ کون
پریشان ہوتا تھا ؟
اسوقت مسلط شدہ حکومت اور اسٹیبلشمنٹ کو پاکستان کی تو فکر ہے
مگر پاکستانیوں کی نہیں
کیونکہ پاکستان ہے تو وہ لوٹ مار کر سکیں گے باہر کے ملکوں سے بھی اور پاکستانیوں کے ٹیکس سے بھی
#نومبر24_خان_کی_کال
#مطالبہ_ایک_خان_کی_رہائی
#خان_کی_پکار_قوم_تیار
تلاش گمشدہ 🚨
جھلم کے وہ ایم این ایز ایم پی ایزجنہوں نے عمران خان کے نام پہ ووٹ لیا ۔۔۔۔۔
اسوقت پاکستان کے جس کونے کھدرے میں ہیں ۔ فورا 24 نومبر کی کمپین کی زمہ داریاں سنبھال لیں ۔۔
ورنہ نتائج کے زمہ دار وہ خود ہونگے
اعلان ختم ہوا
#نومبر24_خان_کی_کال
#مطالبہ_ایک_خان_کی_رہائی