Pakistan can't make a sovereign foreign policy. IMRAN KHAN, calls the nation, to get rid of the colonialism imposed by fascist military dictators of every era.
چیئرمین عمران خان نے ۹ مئی کے واقعات (جلاؤ گھیراؤ وغیرہ) کی آزادانہ تحقیقات پر اصرار کیا اور پیہم تکرار سے اپنا یہ مطالبہ دہرایا۔
انہوں نے اپنے اس مؤقف کا تسلسل سے اعادہ کیا کہ یہ ایک ”فالس فلیگ آپریشن“ تھا جس کی آڑ میں پاکستان تحریک انصاف کیخلاف بدترین کریک ڈاؤن کی ابتداء کی گئی اور جسے بنیادی انسانی و شہری حقوق پامال کرنے کے ایک جواز کے طور پر استعمال کیا گیا۔
اس ویڈیو میں موجود مناظر ثابت کرتے ہیں کہ کیسے ۹ مئی کا یہ فالس فلیک آپریشن درحقیقت پاکستان تحریک انصاف ہی کے خلاف ایک سازش تھا!
#PTISMT
کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے۔ اس پر گولی چلانے والا پاکستان کا محافظ نہیں، بلکہ پاکستان کا غدار ہے۔ تم نے پاکستان کی شہ رگ پر گولیاں برسا کر خون کی ندیاں بہا دی ہیں۔ یہ صرف کشمیر پر نہیں، بلکہ پاکستان پر بھی ظلم ہے۔
خود کو محافظ کہنا بند کرو!
بس کرو! ظلم بند کرو!
محسن نقوی اور ڈی جی آئی ایس پی آر کی تقاریر خود اس بات کی گواہی ہیں کہ گزشتہ 79 سال میں اس نظام نے ملک کو کس طرح تباہ کیا اور اسے اس نہج پر پہنچا دیا ہے۔ مہروں کو بھی اب اپنی حیثیت کی سمجھ آ گئی ہوگی، آپ اب کبھی بھی عوام کو اپنی شکل نہیں دکھا سکیں گے۔
آپ نے صدارتی نظام لانا ہے؟ یہ آپ مجھ سے بہتر جانتے ہیں کہ گلیوں، کوچوں، محلوں اور بازاروں میں عوام آپ کے بارے میں کیا رائے رکھتی ہے۔
جس دن تم بیرکوں میں جاؤ گے، اسی دن پاکستان کی بہتری کا آغاز ہو جائے گا۔
پہلے ضروری ہے کہ ہم ریاست کے وفادار اور آئین و قانون کے تابع ہوں ۔ تب حقوق کی بات کریں۔ DGISPR
کیا آپ آئین و قانون کے تابع ہیں؟
کیا سارے مارشل لاء آئین کے تحت لگے؟
کیا الیکشن نتائج کی چھینا جھپٹی آئین و قانون کے تحت ہوئی؟
نہیں؟ تو سارے حقوق آپکے اور فرائض ہمارے کیوں ہیں
یہ ہے اصل بات
صدر آپ کی مرضی کا ، وزیر اعظم آپ کی مرضی کا ، جسٹس یحییٰ خان آپ کی مرضی کا ، آئینی عدالت آپ کی مرضی کی ، جسٹس عالیہ نیلم آپ کی مرضی کی ، 26ویں ، 27ویں ترمیم آپ کی مرضی کی ، محسن نقوی آپ کی مرضی کا ہر چیز آپ کی مرضی کی اور آپ پھر بھی کہتے ہیں کہ یہ نظام فیل ہو گیا ہے اور جو آگے آپ نظام لانا چاہتے ہیں وہ بھی عوام کی امنگوں کے خلاف لانا چاہتے ہیں تو ایسے نہیں چل سکتا ۔
صدیق جان
دھوکے میں مت آئیں! 🚨
وزیر داخلہ اور ن لیگ کے وزراء کی باہمی نوک جھونک ایک سستا ڈرامہ ہے تاکہ 5 اگست کے پشاور جلسے سے عوام کا دھیان ہٹایا جا سکے۔
حکمران خوفزدہ ہیں! تمام ورکرز اور قوم ان کی اس چال کو سمجھیں اور اپنی تمام تر توجہ پشاور جلسے کو کامیاب بنانے پر رکھیں۔ ہمارا اتحاد ہی ان کا سب سے بڑا خوف ہے!
میں آپ کی ماں ہوں، میں آپ کی بہن ہوں میں آپ کے پاس آئی ہوں! ہمیں آپ کا ساتھ چاہیے؛ آپ ہمارے ساتھ چلیں، ہمارا خاندان بنیں۔ یہ لوگ آپ لوگوں کے جذبے سے ڈرے ہوئے ہیں، ان کو اور ڈراؤ ! یہ چوری شدہ مینڈیٹ لے کر بیٹھے ہیں، اتنے ڈرے ہوئے ہیں کہ عدالتیں اور جج کنٹرول کر رکھے ہیں۔ علیمہ خان
@Aleema_KhanPK
ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
ریاست سے وفاداری کا فرض کیا ہے؟
لوگ ٹیکس دیتے ہیں وہ چوری ہوجاتا ہے
ووٹ دیتے ہیں وہ چوری ہوجاتا ہے
ظلم کے خلاف بولیں تو گولی مار دیتے ہیں
جان دے دیں تو لاش چھپا لیتے ہیں
غلف یاد دلائیں تو اغوا کر لیتے ہیں
کیا ریاست سے وفاداری صرف بوٹ پالش ہے؟