جام صاحب ایسے دلعزیزآفیسروں کاتبادلیے ہمارے سمجھ سے بالاتر ہیں اگریہ سیاسی دباو کے تہت ہواہیں توہم بھی احتجاج کاحق محفوظ رکھتے ہیں اسAC صاحب نے مسلم باغ کے عوام خصوصاً برفباری میں جوخدمت کیاہیں اس پر عارف صاحب کاپروموشن ہونا چاہیے تھانہ کہ تبادلہ
@jam_kamal@SidrraKanwal
آج SHoمسلمباغ رفیق صاحب کےساتھ انجمن تاجران مسلمباغ محمدعارف کاکڑ نے مسلم باغ کے مختلف ایشیومثلا چوری کےواردات سی سی ٹی وی کیمرے بازارمیں مختلف اس ایشیو پر SHO کے ساتھ ملاقات کیا۔
*مسلم باغ کے نئے ضلع سے متعلق سمری وزیراعلیٰ بلوچستان کے ٹیبل پر ہے،شاہینہ کاکڑ*
*کوئٹہ: عوامی نیشنل پارٹی کی نائب صدر ورکن صوبائی اسمبلی شاہینہ کاکڑ نے بلوچستان اسمبلی روا سیشن کے دوران پوائنٹ آف آڈر پر کہاہے کہ مسلم باغ کے نئے ضلع سے متعلق سمری وزیراعلیٰ بلوچستان کے ٹیبل پر ہے
آج شام ایم پی اے ہا سٹل میں عشائیے پروگرام میں ملک رمضان مہترزئ کے ساتھ ملک ملک رمضان راحتزئ انجمن تاجران صدر محمد عارف کاکڑ عبدالواسع کاکڑ گل مردانزئ اور نجیب اللہ خان نے قبائیلی صورت حال پر گفتگو کی ۔
آج کچلاک کاکڑ فام ہاوس میں
وزیراعلی بلوچستان کے سابق کواڈنٹیر بلال خان کاکڑ کے ساتھ ایک قبائلی موزو پر ملک رمضان راحت زئی ۔انجمن صدر مسلم باغ محمد عارف کاکڑ ۔عصمت اللہ کاکڑ ۔آمین اللہ صاحبزادہ نے ملاقات کیا
آج قلعہ سیف اللہ ڈپٹی کمشنر قلعہ سیف اللہ لیاقت علی کاکڑ صاحب کے ساتھ انجمن تاجران صدرمسلم باغ محمد عارف کاکڑ گروپ آف جرنلیٹس ضلعی صدر خیراللہ کاکڑ ۔پریس کلب مسلم باغ کےصدر محمداسلم کاکڑ کے قیادت میں ایک وفد نے DC قلعہ سیف اللہ کے ساتھ ملاقات کیا۔DC صاحب کے ساتھ تحصیل مسلم باغ
آج ��امع مسجد مسلم باغ کے سامنے مارکیٹ میں جانان واسکٹ میل۔کوٹ جاکیٹ دوکان کا افتتاح بدست مبارک صدر انجمن تاجران مسلم باغ محمد عارف کاکڑ۔حاجی محمد ایوب خروٹی ۔نور محمد مردان زئی نے کیا۔اور بھی بہت سےعلاقے کے مشران اور علماء کرام نے اس افتتاحی تقریب میں شرکت کی ۔۔