I Am Serevnt Of GOD Follower Of Nonviolence Bacha Khan
Social Activist/Writer/humanists/policital Nationalist
♥ANP♥PSF♥NYO♥
Bacha Khani Pakar De
We Want Peace
یہاں پشتون کی آزادی اس حدتک ہے کہ آپ پشتونوں کو آزادی کے ساتھ کھولے عام قتل کرسکتے ہو
قربانی کے بکرے کی طرح
اور اُس قتل عام کو شھادت جہاد کا درجہ دےکر محب وطن پاکستانی ہونے کا تمغہ خاموش رہنےکےلئے تما دیتے ہو... https://t.co/5EvYGzKnar
That’s a reason out of many that we are unacceptable even if we are popular in the masses but at all costs
خپله خوره خپل اختېار
نه منو د بل اختېار
And as I said before these three are the same as far as pukhtun cause is concerned.
انتہا پسندی کے خلاف عوامی نیشنل پارٹی نے بہت بھاری قیمت ادا کی ہے
پارٹی کے سینکڑوں رہنما بشمول بشیر احمد بلور میاں افتخار حسین کے بیٹے میاں راشد حسین اور ہارون بلور دہشت گردانہ حملوں میں شہید ہوئے
#AimalWaliOurRedLine
زمونگہ دہ سورپوشو لیون فیصلہ دا دہ
چی ولی باغ او ایمل خان @AimalWali ھر ھغہ سوک نہ منی
بلکل یی نہ منو
کہ سوک طرم خان وی زانلہ بہ وی
#AimalWaliOurRedLine
سیاست صرف اقتدار کا کھیل نہیں ہونی چاہیے بلکہ عوام کے دکھ درد کو سمجھنے اور اُن کے حقوق کے لیے کھڑے ہونے کا نام ہونی چاہیے۔
یہی وجہ ہے کہ نوجوان نسل آج اُن رہنماؤں کی طرف دیکھ رہی ہے جو خوف کے بغیر سچ بولتے ہیں۔
#AimalWaliOurRedLine
ایمل ولی خان اپنے بابا دادا، باچاخان بابا اور ولی خان بابا کی اُس سیاست کو آگے بڑھا رہے ہیں جو پشتون قوم کیلئے امن، شعور، آئینی حقوق اور عدم تشدد کی بنیاد پر کھڑی تھی۔ آج بھی ایمل ولی خان بندوق نہیں بلکہ دلیل اور جمہوری جدوجہد پر یقین رکھتے ہیں۔
#AimalWaliOurRedLine
عوامی نیشنل پارٹی نے ہمیشہ فساد تشدد وحشت کی مخالفت کی اور اپنی قوم کے بچوں کےلئے تعلیم روزگار امن انکی حقوق وسائل پر اختیار کی جنگ لڑی
#AimalWaliOurRedLine
ایمل ولی خان کی مخالفت سیاسی ہوسکتی ہے، لیکن یہ حقیقت اپنی جگہ موجود ہے کہ انہوں نے ہمیشہ پشتون نوجوان کو شدت پسندی کے بجائے سیاسی جدوجہد اور آئینی راستے کی طرف بلانے کی کوشش کی۔
#AimalWaliOurRedLine@AimalWali
شیشے کی طرح صاف حقیقت ہے کہ ایمل ولی خان باچا خان بابا ولی خان بابا اسفندیار ولی خان کے نقش قدم پر چلنے والا اس وقت پختون قوم کا توانا آواز ہے
#AimalWaliOurRedLine