ایک بات نوٹ کر لیں۔ عمران خان کی محترم بہنوں کو اشاروں کنایوں سے، طنز و تشنیع سے، یا کھل کر ٹارگٹ کرنے والے عمران خان کے دشمن ہیں۔ کمپنی کے اثاثے ہیں۔ چاہے وہ مشال یوسفزئی ہو، شیخ وقاص اکرم ہو یا شیر افضل مروت ہو۔
اگر امریکن پاکستانی مذاکرات کررہے ہیں تو انہیں دس پندرہ دن دینے میں کیا حرج ہے ، علی امین گ��ڈا پور
گنڈاپور صاحب نے یہ کیوں کہا اس کا ویرواہ تو آخر میں پہلے کچھ زیادہ اہم سوالات ہیں۔
یہ مذاکرات علی امین ، سلمان اکرم راجہ ، جنید اکبر ، عمر ایوب یا تحریک انصاف کی دیگر سیاسی قیادت کیوں نہیں کرسکتی ؟
یہ مذاکرات امریکہ کے علاوہ کسی اور ملک میں مقیم اوورسیز کیوں نہیں کرسکتے ؟
امریکن پاکستانیوں سے یہ مذاکرات اس وقت ہی کیوں شروع ہوئے جب امریکی کانگریس میں ایک بل پیش ہونا تھا ؟
فوج نے امریکن پاکستانیوں سے تمام مسائل کا حل کرنے میں صرف تیس پینتیس دن کا ہی وقت کیوں مانگا ہے؟
ان سارے سوالات کا چند فقروں میں جواب یہی ہے کہ امریکی کانگریس میں جو بل پیش ہونا ہے اسکے سامنے جرنیلوں کی کوئی پیش نہیں چل رہی۔ ڈراپ سائیٹ کے مطابق سی آئی اے فوج کو برقرار رکھن�� چاہتی ہے اور ٹرمپ انتظامیہ پاکستان میں جمہوریت کی حامی ہے۔ یہ بل پیش ہونے اور پاس ہونے کے بعد سی آئی اے کے لیے اس ناجائز رجیم کی حمایت مزید مشکل ہوجائے گی۔
ہذا یہ مذاکرات ، خاص طور پر امریکن پاکستانیوں سے مذاکرات ، خاص انہی دنوں میں مذاکرات اسی موہوم سی امید پر ہیں کہ شاید ان مذاکرات سے ہم اس بل کو کسی طرح ٹالنے میں کامیاب ہوجائیں۔
اب آتے ہیں گنڈاپور صاحب پر ۔ علی امین گنڈاپور صاحب اب دن بدن اپنے کپڑے اتارتے جارہے ہیں۔ جب مراد سعید کنونشن بلا رہے ہیں ، علیمہ خانم اڈیالہ جیل کے باہر دھرنے کا اعلان کررہی ہیں تب علی امین گنڈاپور تحریک انصاف میں انتشار پھیلا رہے ہیں اور وہ کررہے ہیں جو فوج چاہتی ہے۔ علی امین گنڈاپور اور شیر افضل مروت میں اس وقت کوئی فرق نہیں ہے۔
اس تھریڈ میں آپ کو تحریک انصاف کے جاری کئے گئے “وال آف شیم” کے وہ تمام گرافکس مل جائیں گے جس میں فسطائیت ، ظلم و جبر کا پہاڑ توڑنے والے اور ان سے یہ جرائم کروانے والے قومی مجرم شامل ہیں.
آپ کو معلوم ہے ان گرافکس کا اب کیا کرنا ہے…
عوام کا مطالبہ ہے کہ مناسب وقت پہ ملٹری کے حاضر سروس قومی مجرموں کے گرافکس بھی شائع کئے جائیں.
یہ تو صرف چند مجرموں کے گرافکس ہیں.
1/22
#ReleaseImranKhan
پی ٹی آئی کے سیکریٹری جنرل، سلمان اکرم راجہ نے ایک سابق (ق) لیگ اور (ن) لیگ کے رہنما، ایک سزا یافتہ مجرم، کو اپنا چیف پولیٹیکل ایڈوائزر اور پی ٹی آئی اسلام آباد دفتر کا ایڈمنسٹریٹر مقرر کر دیا ہے۔
یہ شخص محمد اعجاز چوہدری، منڈی بہاؤالدین سے تعلق رکھتا ہے، اور اس کا سیاسی پس منظر کچ�� یوں ہے:
2002 میں جنرل مشرف کے اتحادی کے طور پر ق لیگ کے ٹکٹ پر ایم این اے منتخب ہوا۔
2008 کے انتخابات میں ن لیگ کے امیدوار کے طور پر شکست کھائی۔
2013 میں آزاد امیدوار کے طور پر ایم این اے منتخب ہوا اور ن لیگ میں شامل ہو گیا۔
2015 میں ن لیگ چھوڑ کر پی ٹی آئی میں شامل ہوا۔
جعلی ڈگری کے الزام میں 2015 میں اسمبلی کی رکنیت سے نااہل قرار دیا گیا۔
انسانی سمگلنگ کے جرم میں تین سال قید کی سزا سنائی گئی۔
اعجاز چوہدری ایک بدنام زمانہ دھوکہ باز، مجرم، اور مالیاتی فراڈ کرنے والا شخص ہے، اور صاف ظاہر ہے کہ یہ آئی ایس آئی اور عاصم منیر کا ایجنٹ ہے جو پی ٹی آئی کی تنظیمی بنیاد، یعنی سیکریٹری جنرل کے دفتر میں پلانٹ کیا گیا ہے۔
یہ تقرری سلمان اکرم راجہ کی سیاسی بصیرت پر ایک بڑی چارج شیٹ ہے۔ یہ اس کی سیاسی ناپختگی، بنیادی تحقیق کرنے کی اہلیت کی کمی، اور شاید سب سے سنگین الزام یہ ہے کہ اس نے اپنا ضمیر بیچ دیا ہے اور اب وہ ایک رضاکار عاصم منیر کا ایجنٹ بن چکا ہے — اور گوهَر علی خان کے ساتھ مل کر، عمران خان کی قیادت کو مزید کمزور کرنے اور عاصم منیر کے "مائنس عمران خان" منصوبے کو آگے بڑھانے میں لگا ہوا ہے۔
یہ عمل پی ٹی آئی، عمران خان، اور عوامی اعتماد کے خلاف ایک بڑا سیاسی جرم ہے۔
@ImranKhanPTI
@Aleema_KhanPK
@salmanAraja
@Fsnaqvi