یہ میری دوست ہے، اس نے یہ ویڈیو بنائی تو ایک بندے نے اسے دبئی میں جاب کی آفر کر دی کہ آ جاؤ، ویزا اور سب کچھ فری ہے۔ 😍
کاش ایسے ہی مجھے بھی کوئی جاب آفر کر دے۔ 😂❤️
آج میرے شوہر کو سعودی عرب گئے پورے دو سال ہو گئے ہیں۔۔
کبھی کبھی سوچتی ہوں، کیا پیسہ ہی سب کچھ ہے؟ مرد تو کما نے کے لیے پردیس چلے جاتے ہیں، لیکن کیا انہیں اندازہ ہے کہ ان کے بغیر ایک عورت کس قدر تنہائی، جذباتی ضرورتوں اور شوہر کی قربت کی کمی کا سامنا کرتی ہے؟
میرے گھر والے زبردستی کسی اور سے شادی کروا رہے تھے، اس لیے ��یں جس سے پیار کرتی ہوں، اُس سے اپنی مرضی سے شادی کر رہی ہوں۔ پلیز بابا جانی، مجھے معاف کر دینا۔ آپ نے میرے لیے جسے چنا تھا، اُس کے ساتھ میں کبھی خوش نہ رہ پاتی۔
میں حلالہ نہیں کروانا چاہتی، لیکن گھر والے کہہ رہے ہیں کہ محلے کی مسجد کے مولانا سے حلالہ کروائیں گے۔ میں ان کے ذریعے یہ سب نہیں کروانا چاہتی۔ کیا کوئی ایسا شرعی طریقہ ہے جس سے حلالہ بھی نہ کرنا پڑے اور میں اپنے پہلے شوہر کے ساتھ دوبارہ رہ سکوں؟ براہِ کرم صحیح رہنمائی کریں۔
میری جاب کو ابھی 6 ماہ بھی مکمل نہیں ہوئے تھے کہ باس نے میری محنت، قابلیت اور ایمانداری کو دیکھتے ہوئے میری سیلری بڑھا دی۔ پورے اسٹاف میں سب سے زیادہ عزت اور تعریف بھی مجھے ملتی ہے۔ کچھ ساتھی پوچھتے ہیں کہ آخر راز کیا ہے؟
راز صرف محنت، قابلیت اور ایمانداری ہے، باقی کچھ نہیں!