اپنی توسیع سے جڑے کیسز کو خود سن کر قاضی فائز عیسی صاحب عدلیہ کی تاریخ کو داغدار کر رہے ہیں۔ عمران ریاض خان
@ImranRiazKhan#QaziFaezIsa
https://t.co/OgaM1AoA8E
مخصوص نشستوں کے کیس میں سپریم کورٹ کا تفصیلی فیصلہ آنے کے بعد راولپنڈی کمشنر لیاقت چٹھہ کے انکشافات کو مزید تقویت ملی ہے، جنہوں نے انکشاف کیا تھا کہ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان 8 فروری کے انتخابات میں سنگین دھاندلی میں براہ راست ملوث تھا۔
یاد دہانی کے لیے:
فروری 2024 میں کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ نے اقرار کیا تھا کہ انہوں نے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ جیتنے والے امیدواروں کے نتائج تبدیل کئے اور راولپنڈی سے قومی اسمبلی کی 13 اور صوبائی اسمبلی کی تمام نشستوں کے نتائج تبدیل کئے یہاں تک کہ وہ امیدوار جو 70,000 ووٹوں سے آگے تھے ان کو ہرا دیا گیا۔ چٹھہ کے مطابق، ان پر اتنا "دباؤ" ڈالا گیا کہ انہوں نے خودکشی کرنے کا بھی سوچا۔ انہوں نے چیف الیکشن کمشنر اور چیف جسٹس آف پاکستان پر انتخابی دھاندلی میں براہ راست ملوث ہونے کا انکشاف بھی کیا!
اس دن سے کمشنر چھٹہ لاپتہ ہیں اور دھاندلی کی درخواست آج بھی سپریم کورٹ میں زیر التوا ہے!
#Article6onECP
#عدلیہ_بچاؤ_ملک_بچاؤ
"زرداری اور نواز شریف نے توشہ خانہ سے گاڑیاں لیں ان کا کیس کیوں نہیں سنا جا رہا؟"عمران خان کی صحافیوں سے گفتگو
#ImranKhan#NawazSharif#AsifZardari
Link : https://t.co/0qdZNVDS9s
"بدقسمتی ہے کہ ڈی جی آئی ایس آئی کی تعیناتی کی خبریں ہیڈ لائین بنتی ہیں، دنیا میں کہیں بھی فوجی افسر کی تعیناتی پر خبریں نہیں چھپتیں، یہ صرف ہمارے ملک میں ہوتا ہے، حالانکہ اِن کا سیاست میں کوئی کردار نہیں ہوتا، "عمران خان کی اڈیالہ جیل میں گفتگو
#ImranKhan
Link : https://t.co/hg3znmzJem
ن لیگ کے سربراہ نواز شریف کا مریم نواز کے ہمراہ آئندہ چند روز میں لندن جانے کا پلان، نواز شریف 2 ہفتے تک لندن میں رہیں گے، میڈیا رپورٹس
https://t.co/giJNBsjUdU
#NawazSharif
جتنا عمران خان آج پاکستان میں مقبول ترین لیڈر ہے اتنا مقبول لیڈر پاکستان کی تاریخ میں قائد اعظم کے بعد کوئی نہیں دیکھا،
آج اس ٹویٹ پر آنے والے رسپانس سے مقبولیت کا اندازہ بخوبی ہو جائے گا" #سیاست_کا_گڑھ_اڈیالہ
عمران خان کی گرفتاری پر چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ برہم، آئی جی اسلام آباد سمیت اعلیٰ حکام 15 منٹ میں طلب
مزید تفصیلات: https://t.co/BIcDiTvRSn
#ARYNewsUrdu#ImranKhan