السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
دل کی سب سے خوبصورت کیفیت وہ ہے جب آنکھوں میں عقیدت، دل میں محبتِ مصطفیٰ ﷺ اور لبوں پر درودِ پاک ہو۔
اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا صَلَّيْتَ عَلَىٰ إِبْرَاهِيمَ وَعَلَىٰ آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ۔
اللّٰهُمَّ بَارِكْ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا بَارَكْتَ عَلَىٰ إِبْرَاهِيمَ وَعَلَىٰ آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ۔
یا اللہ! ہمیں ایمان پر قائم رکھ، ہمارے گناہوں کو معاف فرما اور خاتمہ ایمان پر نصیب فرما۔ آمین ثم آمین۔
کمزور ہیں بے غیرت نہیں!
اخترمینگل کی جماعت کے جو ساتھی ریاستی موقف کی ہلکی پھلکی حمایت کرتے ہیں ان پر بی ایل اے کی جانب سے حملے شروع ہوجاتے ہیں۔
یہ میر جہانزیب مینگل ہیں جنہوں نے ریاستی موقف کی تائید کی تو بی ایل اے نے گھروں پر حملے شروع کردیے۔
میر جہانزیب مینگل نے بھی کھل کر بی ایل اے کو للکارتے ہوئے کہا ہے کہ کمزور ہیں بے غیرت نہیں،گھر میں ہماری مائیں،بہنیں ہوتی ہیں،کھل کر سامنے آؤ،میدان بتاؤ،جگہ بتاو اور پھر لڑنے آجاؤ۔
ہمارے ہردل عزیز، ساتھی محمود بشیر ورک کی تعزیت کیلئے حاضر ہوا، محمود بشیر ورک وفادار ساتھی تھے۔ ان کا محمد نواز شریف اور مجھ سے ایک عرصے سے بڑا تعلق رہا۔ وہ بہت نفیس اور بڑے قابلِ آدمی تھے۔
~ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی گوجرانوالہ میں گفتگو
یہ خوبصورت عمارت دانش اسکول اسلام آباد کی ہے، جہاں معیاری تعلیم کے ایک نئے باب کا آغاز ہوا ہے۔ دانش اسکول کا مقصد مستحق بچوں کو معیاری تعلیم، بہترین تعلیمی ماحول اور آگے بڑھنے کے یکساں مواقع فراہم کرنا ہے، تاکہ کوئی بچہ وسائل کی کمی کے باعث تعلیم سے محروم نہ رہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کا شکریہ کہ انہوں نے تعلیم کو تعمیرِ پاکستان کا ذریعہ بنایا۔ مسلم لیگ (ن) کی پہچان وعدے نہیں، عملی کام اور ترقی ہے
ویوز کا منجن بیچنے والے یوٹیوبرز عوام کو بیوقوف سمجھتے ہیں! 2013 سے KP میں کھلنے والی یونیورسٹیوں کا ریکارڈ دیکھ لیں، PTI کے دعووں اور حقیقت کا فرق خود سامنے آ جائے گا۔
مولانا کو مولانا کہتا مولانا کی توہین ہے۔
تاریخ میں پہلی مرتبہ پاکستان کی اسمبلی ڈیزل کے بغیر چل رہی ہے۔
ڈیزل جب یہ اقتدار میں نہیں ہوتا تو جھتہ اکھٹا کرکے بلیک میلنگ شروع کرتا ہے کہ گورنمنٹ کو گرا دو ۔۔۔ عمران خان
جلتے ہوئے اگ سے شیہد پائلٹ کی جان بچانے کی کوشش کرنے والا کوئٹہ بلوچستان کا ہیرو۔ 🇵🇰❤️
فرزند بلوچستان
ہیرو پاکستان
شکریہ وزیر اعلٰی میر سرفراز بگٹی صاحب
مریم نواز نے سندھ کے انتظامی افسران کے سامنے 15 پر کال کروائی،عظمی بخاری نے نمبر ملایا تو 15 سے خاتون نے ایک منٹ کے اندر رسپونڈ کیا۔سندھ کے افسران تالیاں بجانے پر مجبور ہوگئے۔
خیبر پختونخوا میں معدنیات کے لائسنسز کی حقیقت (سرکاری اعداد و شمار کے مطابق):
قیام پاکستان سے 2010 تک خیبر پختونخوا میں معدنیات کے صرف 482 لائسنس/ٹائٹلز جاری ہوئے تھے۔
پی ٹی آئی کی صوبائی حکومتوں کے دور میں یہ تعداد تیزی سے بڑھی۔ 2020 تک 1,762، فروری 2024 تک 3,962، اور موجودہ وقت میں کل 4,917 مائننگ لائسنسز جاری ہو چکے ہیں۔ ان میں سے 4,133 آباد اضلاع میں اور 784 ضم شدہ اضلاع میں ہیں
اس پورے عرصے میں عسکری ادارے FWO کو صرف ایک لائسنس ملا، جو 2015 میں شمالی وزیرستان کے بویا علاقے میں دیا گیا تھا، جہاں FWO تعمیراتی اور بحالی کے کاموں میں مصروف رہا
اس وقت 500 سے زائد نئی درخواستیں زیر غور ہیں، جن میں سے کوئی بھی عسکری ادارے کی جانب سے نہیں ہے
مختصر یہ کہ معدنیات کے لائسنسز کی بڑی تعداد پی ٹی آئی دورِ حکومت میں جاری ہوئی، جبکہ عسکری اداروں کا اس شعبے میں براہِ راست حصہ سرے سے تھا ہی نہیں.
مسلم ن لیگ تعمیر و ترقی کا بیانیہ لے کر چلتی ھے یہی وہ ڈلیور بھی کرتی ھے اور یہی اسکی الیکشن میں جیت کا باعث بھی بنتا ھے۰
سبکو سب جگہ مسلسل موقعے ملے وھاں کیا ترقی ھوئی جبکہ پنجاب میں ن لیگ کو ٹکڑوں میں حکومت ملی ھے مگر پنجاب باقی سب سے کہیں آگے ھے۰
ن لیگ کو مسلسل خدمت کرنے دی جائے تو صرف پنجاب نہی پورا پاکستان مثالی بن جائے۰
نواز شریف سے تین بار اقتدار چھینا گیا، لیکن وہ عزت کے ساتھ جیل چلے گئے، ان کی بیٹی جیل چلی گئی، بیوی اس وقت وفات پا گئیں جب وہ قید میں تھے، لیکن انہوں نے اپنی عزت کا سودا نہیں کیا، خواجہ آصف
قومی ترانے کی بے توقیری کرنے والے افغان طالبان کے ساتھ گنڈہ پور اور ان کے حواریوں کا بیٹھنا ان کی اصلیت بے نقاب کرتا ہے..
یہی طالبان ایران کے ترانے کے احترام میں کھڑے ہوئے، مگر پاکستان کے ترانے پر بیٹھے رہے۔ افسوس ان پر جو ملک سے زیادہ نسل اور مسلک کی بنیاد پر غیروں کے ہمدرد بنے بیٹھے ہیں۔ یہ بے غیرتی کی انتہا ہے 🖐🏿