وفاقی وزیر سید مصطفیٰ کمال سے نشست میں ایک اہم سوال سامنے آیا:
اگر وفاق سے صوبوں کو اختیارات کی منتقلی درست ہے تو صوبوں سے شہر، ضلع اور مقامی سطح تک کیوں نہیں؟
انتظامی یونٹس تقسیم نہیں، اختیار عوام تک پہنچانے اور بہتر حکمرانی کی بحث ہے۔
#AdministrativeUnits#Sindh@KamalMQM@OfficialMQM
کسی ایک انسان کا صرف ایک دن خراب ہو جائے تو وہ برسوں اسے یاد رکھتا ہے۔
مگر سندھ کے 6 کروڑ عوام کے 6,575 دن (18 سال) بدانتظامی، کرپشن، محرومی اور نااہلی کی نذر کر دیے گئے۔
اب بس! سندھ کے عوام کو جواب چاہیے، حساب چاہیے۔
#حساب_ہوگا_احتجاج_ہوگ