@HamidMirPAK@ICT_Police ایک ماں اپنے بیٹے کا پوچھنے آئی ہے
ایک بہن اپنے بھائی کا پوچھنے آئی ہے
ایک بیٹا اپنے والد کا پوچھنے آیا ہے
ایک والد اپنے بیٹے کا پوچھنے آیا ہے
ایک بیٹی اپنے والد اور بھائی کا پوچھنے آئی ہے
لیکن آج پاکستان کا کوئی بھی اعلی عہدہ دار انکا ساتھ نہیں دے رہا
افسوس افسوس افسوس
😔😢😭
@HamidMirPAK سوال یہ ہے کہ بلے کا نشان کیوں نہیں ملے گا؟
اور نا بھی ملا تب بھی ووٹ صرف اور صرف خان کا ہوگا عمران کا ہوگا کپتان کا ہوگا ❣️
#ImranKhanForPakistan
ووٹ کا تقدس پامال ہونا پاکستان میں کوئی نئی بات نہیں اپنا اُلّو سیدھا کرنے کے لئیے سب کچھ نا کچھ غبن کر ہی لیتے ہیں پاکستان میں سیاست ایک لعنت بن چکی ہے جہاں ضمیروں پر پہرے دینے پڑتے ہیں
#shameonpolitics
الیکشن الیکشن کھیلتے رہو سارا سال اور جب ووٹ کی بات ہے آتی ہے پتہ چلتا ہے عوام کے ووٹ کی اوقات دو ٹکے کی بھی نہیں رہی افسوس افسوس اس کے علاوہ کچھ نہیں
#SupremeCourtofpakistan#shameonpolitics
IPL choro afghaniyo ko bollywood mai lai lo😛
kia kamal acting ki
Salman khan Amir khan Rashid khan😂
🇦🇫 Sy match fix krna para ye din bhi daikhny thy 🇮🇳 ko😂
#INDvsAFGfixed#ShameIndia