کہاں ہے انسانیت؟
کہاں ہیں امت مسلمہ کے حکمران
ہمیں غزہ میں اپنے مسلمان بھائیوں کے لیے بات کرنے کے لیے متحد ہونا چاہیے۔
بس بہت ہو گیا
وقت آ گیا ہے !
#IamHumanIamWithGaza
آج اہل فلسطین سے اظہار یکجہتی کا عالمی دن ہے، ہمارے دل فلسطین کے ساتھ دھڑکتے ہیں، ہمیں کم از کم آواز اٹھانی چاہیے اور اپنے حصے کے دیپ جلانے چاہیے۔ یہ کسی ایک مذہب، مسلک یا علاقے کا نہیں بلکہ، ہر انسان کا مسئلہ ہے۔
#IamHumanIamWithGaza