A significant gathering in Lahore as @Ayab_ahmed, renowned in the digital media industry, engages with Mian Nawaz Sharif and Federal Defense Minister @KhawajaMAsif. A meeting of minds that could shape the future of communication strategies in Pakistan.
@MaryamNSharif
Defense Minister Khawaja Asif expressed his desire and prayed for the development and success of Pakistan!
https://t.co/Qh5e7cE5VL
#KhawajaAsif@KhawajaMAsif
Khawaja Asif said that for investment in Pakistan, it is necessary that there is a complete end to terrorism here, we should all support the security agencies so that they can work for peace in the country.
https://t.co/JgbpeVK7Qv
#KhawajaAsif@KhawajaMAsif
خواجہ اصف کا کہنا تھا کہ پاکستان میں سرمایہ کاری کے لیے ضروری ہے کہ یہاں دہشت گردی کا مکمل خاتمہ ہو ہم سب کو مل کر سکیورٹی اداروں کا ساتھ دینا چاہیے تاکہ وہ ملک میں امن کے لیے کام کر سکیں
https://t.co/JgbpeVK7Qv
#KhawajaAsif@KhawajaMAsif
شاہد آفریدی نے کیا فرعون نیازی کو برا کہا تھا؟؟؟
جواب ہے بلکل نہیں تو پھر پی ٹی آئی نے شاہد آفریدی کے خلاف مہم کیوں چلائی
شاہد آفریدی کے خلاف باقاعدہ مہم شروع کروائی گئی اور اس کے لئے پاکستان کا سب سے غلیظ جھوٹے یوٹیوبر کی ضرورت تھی اور وہ پی ٹی آئ�� کے پاس تھا جس کا نام عمران گیلا تیتر ریاض ہے تو بھارت جس نے یہ مہم چلوائی کیونکہ شاہد آفریدی آئی سی سی کی طرف سے ورلڈ ٹی 20 کا برانڈ ایمبیسڈر ہے اور بھارت کو اس سے شدید تکلیف ہے اور بھارت کو پتہ ہے پاکستان میں اگر پاکستان کے خلاف مہم چلانی ہے تو پی ٹی آئی کو آن بورڈ لینا ہوتا ہے جس کے لئے پی ٹی آئی کے لے پالک لیبراڈور عمران گیلا تیتر ریاض سے بہتر کوئی نہیں ہو سکتا تھا اس لئے بھارت نے غلیظ عمران گیلا تیتر ریاض کو یہ ٹاسک سونپ دیا کہ پاکستان کے ہیرو سپر اسٹار شاہد آفریدی کے خلاف مہم چلائے اور وہ ایک اچھے پالتو کی طرح شروع ہو گیا
لوگ پالتو کتوں کو بسکٹ ڈالتے ہیں جبکہ عمران گیلا تیتر ریاض کو ڈالر ڈالنے ہوتے ہیں بس 😎
#Shahid_Afridi_Our_Pride
ملک کو اس وقت تحریک انتشار کی نہیں بلکہ عزم استحکام جیسے آپریشن کی ضرورت ہے۔ جو بھرپور طریقے سے ملک سے دہشت گردوں اور انتشار پسندوں کو ختم کرے۔
آپکا یہ ٹویٹ کرنا بنتا ہے انتشاری ختم ہوئے تو آپکے ڈالر کہاں سے آئیں گے؟
وادی کاغان میں مکمل ہونے والے 884 میگاواٹ سُکی کناری ہائیڈروپاور پراجیکٹ نے آج ایک اور اہم سنگِ میل اُس وقت عبور کرلیا جب ماہرین کی ٹیم نے آج اس کا ٹیسٹ آپریشن شروع کردیا۔ جولائی تک اس کے پہلے یونٹ کے کمرشل آپریشن شروع کرنے کی اُمید ہے۔
کسی بھی آبی ذخیرے کی تکمیل کے بعد اس کی جھیل کی پہلی بھرائی کا عمل بہت اہم ہوتا ہے جس کے دوران جھیل کو ایک خاص حد تک بھر کر پھر خالی کیا جاتا ہے پھر اس سے اونچا بھر کر پھر خالی کیا جاتا ہے اور یوں آہستہ آہستہ بھرتے خالی کرتے آخرِکار ایک دن مکمل جھیل بھرلی جاتی ہے۔ اس دوران پہاڑیوں سے پانی کا رساؤ، چٹانوں کی کسی بھی قسم کی غیرمعمولی نقل وحرکت یا ڈیزائن کے لحاظ سے منصوبے کا ردِعمل سب کچھ دیکھا جاتا ہے۔
سوکی کناری کی جھیل کی پہلی بھرائی کا عمل اس سال مارچ میں مکمل ہوا تھا ۔ مئی میں اب اس کی دوسرے مرحلے کی بھرائی شروع کی گئی تھی۔
شروعاتی سُرنگ، جو اس منصوبے کا ایک اہم حصہ ہے، 23.13 کلومیٹر لمبائی پر محیط ہے جس کا اندرونی قطر 6.3m ہے۔ یہ 114.6m3/sec کے بہاؤ کو گزارنے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے،۔ ہیڈریس ٹنل اور سرج شافٹ کو بھرنے کے لیے تقریباً 771,000 کیوبک میٹر پانی کی ضرورت ہوگی۔
سوکی کناری پراجیکٹ کے مرکز میں چار پیلٹن ٹربائن جنریٹر لگی ہیں، جن میں سے ہر ایک 221 میگاواٹ کی صلاحیت کے ساتھ، مجموعی طور پر 884 میگاواٹ کی کل صلاحیت میں اپنا اپنا حصہ ڈال رہا ہے۔ ہائیڈرو پاور پلانٹ کا زیادہ سے زیادہ ہیڈ 922.72m اور کم از کم 845.76m ہے، جس کی متوقع اوسط سالانہ پیداوار 3.129 بلین kWh ہے۔
اس پروجیکٹ میں تقریباً 400 میٹر گہرائی میں واقع ایک زیر زمین پاور ہاؤس اور تقریباً 1583 میٹر تک پھیلا ہوا ایک دُمدار سُرنگ یا ٹیلریس ٹنل بھی شامل ہے۔
تحریر و معلومات
��نجینیئر ظفر وٹو
#PakistanZindabad
#Pakistan
#پاکستان
پی ٹی آئی کے اصلی چہرے بے نقاب ہو چکے ہیں کیونکہ ان کی منافقت جاری ہے، کل دہشت گردی کی مذمت کرتی تھی، آج دہشت گردوں کے ساتھ اور شہداء کے خلاف کھڑی ہے۔
#KhawajaAsif@KhawajaMAsif
https://t.co/fB3onHW7aN
وزیر دفاع خواجہ آصف نے بدعنوانی اور اپنے اختیارات کے ناجائز استعمال میں ملوث افراد کو سخت وارننگ جاری کی ہے، خاص طور پر توشہ خانہ سکینڈل سے منسلک افراد کو۔
#KhawajaAsif@KhawajaMAsif
https://t.co/x24b6DS2se
خواجہ آصف نے اپوزیشن کو منافقانہ طور پر جنرل باجوہ کے خلاف ہونے پر تنقید کا نشانہ بنایا،جن کی وہ کبھی تعریف کرتے تھے۔ان پر سیاست کھیلنے اور جنرل کو اپنی ناکامیوں کے لیے قربانی کے بکرے کے طور پر استعمال کرنے کا الزام لگایا
@KhawajaMAsif#KhawajaAsif