By Birth Belongs to Karachi but now days Punjab ki Karkardagi dekh kar Really Appreciateable Madam @MaryamNSharif Yaqeen Nahi Hota Pakistak ka Esa Province Bhi He.
کراچی کے گل پلازہ میں پیش آنے والا آتشزدگی کا واقعہ نہایت افسوسناک اور دل کو دہلا دینے والا ہے۔ اس سانحے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع اور کئی خاندانوں کے اجڑنے کا سن کر دل رنجیدہ ہو گیا ہے۔ غم کی اس گھڑی میں متاثرہ خاندانوں کے ساتھ ہیں۔ اللہ تعالیٰ مرحومین کے درجات بلند فرمائے، لواحقین کو صبر و حوصلہ دے اور زخمیوں کو جلد از جلد مکمل شفا یاب فرمائے.
#GulPlazaFire
صمود فلوٹیلا کے نام سے ایک بحری قافلہ غزہ جانے کے لئے تیار ہورہاہے جسے انسانی غیرت وحمیت کا عظیم مظاہرہ کہنا چاہئے 70 کشتیوں پر مشتمل اس قافلے میں 40سے زیادہ ملکوں کے انسان دوست شہری شریک ہیں ان میں اکثریت غیرمسلموں کی ہے اور پاکستان سے سینیٹر مشتاق صاحب اور چاررفقاء بھی شامل ھیں نیلسن منڈیلا کے پوتے بھی شریک ہیں یہ ایک پرامن قافلہ ہے جو غزہ کا وحشیانہ محاصرہ توڑکر امداد پہنچانے کے لئے بدھ کے دن تونس سے روانہ ھونے والا ہے اسرائیل نے اس غیر مسلح قافلے کو دھشت گرد کہکر گرفتار کرنے کا منصوبہ بنایا ہے یہ قافلہ حکومت سمیت ہر طبقے کی سرگرم حمایت کا مستحق ہے
آرمی چیف جنرل عاصم منیر صاحب کی والدہ کے انتقال کی خبر سن کر انتہائی افسوس ہوا. بہت دکھ ہوا کہ جنرل صاحب اب آپ کو عاصم کہہ کر پکارنے والی، آپ کی راہ تکنے والی اور بے لوث دعاؤں سے نوازنے والی ہستی اس دنیا میں نہیں رہی. لیکن ساتھ ہی اس بات کی خوشی بھی ہے کہ اللہ نے آپ کی والدہ کو رمضان کے بابرکت مہینے میں اپنے پاس بلایا جس میں کوئی حساب کتاب نہیں اور صرف بخشش ہے. اللہ تعالیٰ آپ کو اور آپ کے اہلخانہ کو صبر عطا فرمائے اور مرحومہ کے درجات بلند فرمائے.
مولوی طارق جمیل
انتہائ دکھ اور افسوس ہے کہ جنرل عاصم منیر صاحب کی والدہ کا سنا۔ پروردگار ان کی والدہ کی بے حساب مغفرت فرمائیں۔ اپنی اختلافی رائے جس سے بھی رکھنی ہے رکھیں مگر اخلاقیات سے گری ہوئی بد تہذیب، گھٹیا باتیں آرمی چیف کی والدہ کی وفات پر نہیں کرناچاہئیےاللہ کا واسطہ ہے۔
اس رب کا خوف ضرور رکھیں لیکن در حقیقت میں اللہ تعالیٰ سے عشق کرنے کا اپنا مزہ ہے۔ افسوس ہمارے ممبر صرف ڈراتے ہیں کوئی اللہ تعالیٰ کی محبت نہیں بیان کرتا۔ ایک چھوٹی سا لفظ قرآن میں اس کا مفہوم۔۔ اے میرے بندوں۔۔۔۔۔۔۔۔ اُف کاش اس لفظ میں چھپی محبت کو کوئ محسوس کرے۔۔۔
آج کے دور میں کتنا آسان ہے کسی کی پگڑی اچھالنا، جھوٹ پر مبنی غلاظت پھیلانا۔ کوئی کیسے اتنی ہمت کر سکتا ہے کو معلوم ہونے کے باوجود جھوٹ پر مبنی پروپیگنڈہ کرنا۔ یاد رکھیں دربار عالی پیش ہوکر جھوٹ اور بہتان کا جواب دینا پڑے گا لیکن اس سے پہلے جس پر بہتان باندھا ہے اس کے صبر سے بچنا۔
Mujhe Aaj Bhi Yaad He @JunaidJamshedPK Junaid bhai ne Mere Hath Se mera phone lekar Kaha K Teri twitter ki DP esi Lagata Hun Jisme tu or me Sath Ho... or khud se ye DP lagai or aaj 9 Saal Hone ko Hen Mene Ye DP change Nahi ki. 😭 Sirf Colour Black and White Kiya.
Har Dil Ki Awaz Har Dil Ki Dharkan, Dil Dil Pakistan or Dil Badal De Wale Junaid Jamshed Bhai Shaheed ko Bichrey 8 Saal Guzar Gaye.
#JunaidJamshed#JJ#DilDilPakistan
محترم ایک گزارش یہ ہے کہ شاہد آفریدی صاحب کئ بار اطلاع دے چکے ہیں کہ یہ جتنے برانڈز ان کے نام سے منسلک ہیں اس کا جو بھی پرسنٹ ان کو آتا ہے اس سے وہ متعدد گھروں کی کفالت کرتے ہیں اگر بائیکاٹ کی کمپین سے کوءی بھی اس مہم کا حصہ بنا تو غریب گھروں کا سوچئے۔ @SAfridiOfficial
معاش، پیسہ، بائیکاٹ، جرنیل اور شاہد آفریدی۔
شاہد آفریدی نے پہلے بھی عمران خان کے خلاف بہت سے بیانات دئیے ہیں اور فوج اور کے ٹاؤٹوں کی اٹھائی گیری بھی بہت اچھے سے کی ہے لیکن آج سے پہلے تک کبھی آفریدی نے کوئی وضاحت دینا مناسب نہیں سمجھا لیکن آخر اس دفعہ ایسی کونسی بات ہے جس پر وہ عمران خان کی تعریفیں کر رہا ہے؟
جی ہاں معاشی بائیکاٹ! جب آفریدی نے اپنے ریسٹورنٹ اور اپنے برانڈ کا بائیکاٹ ہوتے دیکھا تو پیسے کے ہاتھوں مجبور ہو کر اس نے گھبرائی ہوئی ویڈیو ریکارڈ کروا دی ہے۔
میں آپ سے پہلے بھی کہہ چکا ہوں کہ اگر جرنیلوں کو آپ آفریدی کی طرح زیر کرنا چاہتے ہیں تو ان کے ڈالرز اور پیسے بند کر دیں، ان کے کاروباروں کا بائیکاٹ کر دیں اور یقین کریں یہ کوئی مشکل کام بھی نہیں ہے۔
عسکری بنک کی بجائے درجنوں بنک موجود ہیں، عسکری مارکیٹس کی بجائے درجنوں مارکیٹس موجود ہیں، عسکری سیمینٹ کی بجائے بہت سے معیاری سیمینٹ موجود ہیں، ہر عسکری چیز سے بہتر چیز مارکٹ میں دستیاب ہے!
بات صرف آپ کے ارادے اور نیت کی ہے، کیا آپ وعدہ کرتے ہیں عسکری کاروبار کے بائیکاٹ کا؟ اگر آپ کا جواب ہاں میں ہے تو اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں، کاپی پیسٹ کر کے قوٹ کریں، اپنی الگ ٹویٹ کریں، سکرین شارٹ واٹس ایپ پر شئیر کریں، پوری تحریر شئیر کریں اور سب لوگوں تک اس پیغام کو پھیلا دیں۔ اس سب کا مقصد صرف اور صرف فوجی کاروبار کا بائیکاٹ ہے آپ کو جیسے مناسب لگے اس کو پھیلا دیں۔
سنہری باتیں۔
اس دنیا میں زندگی جینے کا نام جینا نہیں ہے
اس دنیاں میں زندگی کو سہنے کا نام جینا ہے۔
اللہ تعالیٰ سے ہر شے مانگنے کی عادت بنالو۔
موت بھی تمہارے لئے پیغام بن کر آئے گی۔