حقیقت میں ان کے 38 مطالبات ہیں جس پر حکومت نے بات نہیں کی۔ بلوچستان میں لوگ حقوق کی بات کرے تو غدار ،کے پی میں کرے تو غدار اور اب کشمیر کے عوام کو غدار کہا جا رہا ہے ۔
#kashmir#kashmirstrike2025
آزاد کشمیر میں ایک پُرامن احتجاج کا آغاز 29 ستمبر 2025 سے ہوا۔ حکومت نے 28 ستمبر سے موبائل سروس مکمل بند کی ہے، جس کا آج پانچواں دن ہے۔ لوگوں کا رابطہ باہر دنیا سے کٹ ہے۔ میڈیا پہ جھوٹی خبریں چلائی جا رہی ہے کہ عوام غدار ہیں لیکن۔۔
اکثر کتے گلیوں میں موجود ہوتے ہیں ۔ محلے والے سمجھتے ہیں کہ یہ چوروں سے ہماری حفاظت کریں گے ۔ لیکن حقیقت میں وہ چوروں کو کچھ نہیں کہتے بلکہ یہ صرف کھانے والے ہوتے ہیں ۔ محلے والوں کا کھاتے ہیں اور انھیں کو پریشان کرتے ہیں ۔
کہتے ہیں کہ علیمہ خان پر جس نے انڈہ پھینکا ہے انھوں نے منہ چھپایا تھا اور کچھ لوگ ان کے ساتھ تھے جنھوں نے منہ چھپایا تھا اور بھگانے میں مدد کی۔
اس میں حیران ہونے والی بات نہیں ہے۔ یہ بزدل ہمیشہ یا رات کے اندھیرے میں کاروائی کرتے ہیں یا دن کو منہ چھپا کر۔ اور بھاگ بھی جاتے ہیں 🤣۔
مجھے پاکستان کے سرکاری ادارے اور ان کے دفاتر زہر لگتے ہیں ۔ ان میں انتہائی گھٹیا، منافق اور فرعون ٹائپ لوگ ہوتے ہیں ۔ ان کی عمارتوں، دیواروں ، اور زمین سے مجھے نحوست اور لعنت بری بو آتی ہے ۔ شائد یہ نحوست، رشوت، بدعنوانی، اقربا پروری ، اور سفارشی کلچر کی وجہ سے ہو۔
شہباز شریف نارتھ کوریا کے وزیراعظم کے پیچھے کیوں چھپتا ہے سامنے کیوں نہیں آتے ؟ ویسے وہ کچھ نہیں کہتے، بس اس کو جوکرز پسند نہیں ۔ اس سے ڈرتے رہنا چاہیے ۔
چند سال بعد ان کا دور ختم ہو جائے گا ۔ یہ چند سالوں پر محیط ماضی کا ایک ڈرامہ رہ جائے گا۔ اور اس وقت ایک نیا ڈرامہ چل رہا ہوگا۔ نئے لوگ نیا ڈرامہ اور ملک کے ساتھ ایک نیا کھلواڑ ۔ ویسے یہ ڈرامہ 1947 سے چل رہا ہے!
نواز شریف مفرور تھا ، تاحیات نااھل تھا اور بہت سارے کیسز تھے۔ پھر اچانک سارے کیسز ختم ہو گئے ، وطن واپس آیا، الیکشن جیتوایا گیا، بیٹی وزیر اعلیٰ بنی، بھائی وزیراعظم بنے اور خود کسی کھاتے میں نہیں رہے۔ اداروں کے کچھ شخصیات بڑے عہدوں پر فائز ہوئے ۔ سب نے ایک دوسرے کو استعمال کیا۔
میں حیران اس بات پہ ہوں کہ پاکستان میں سیلاب آیا ، لوگ متاثر ہوئے ، ہمارا وزیر اعظم دنیا میں بھیک مانگنے نکلا ہے اور اوپر سے وہ افغانستان کو مدد کی پیشکش کر رہا ہے کیونکہ ادھر زلزلہ آیا ہے ۔ اب منطق کے لحاظ سے یہ بات مجھ�� کوئی سمجھائے کہ ایسا کیسے ممکن ہے ؟
@TheImmortal007 @EYakoby This is not banned in Islamic countries, but people like Muslims do not like these dresses. This is prohibited in Islam, so people follow religion with their own will.