@Vice president people's student federation gilgit Baltistan 🇱🇾
jiyaLa PPP 🇱🇾❤️
اللّٰہ کے سوا کسی اور سے ڈرنا کفر سمجھتا ہوں۔۔✌️
student📒
football Lover ⚽
گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ صاحب اور سید توقیر مہدی نے ایوان صدر میں ہونے والی چیف جسٹس آف پاکستان کی تقریب حلف برداری میں خصوصی شرکت کی۔۔
@S_MehdiShahPpp @DanishSadia@BBhuttoZardari
آج قومی اسمبلی کے اجلاس میں چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری صاحب کو تقریر کرتے دیکھا تو لگا جیسے ذوالفقار علی بھٹو تقریر کر رہا ہو۔۔
@BBhuttoZardari
صدارتی امیدوار پاکستان پیپلز پارٹی شہنشاہ سیاست جناب آصف علی زرداری صاحب اور محبوب چیرمین بلاول بھٹو زرداری صاحب نے رکن قومی اسمبلی حلف اٹھا لیا۔۔
@BBhuttoZardari
گلگت بلتستان میں وفاقی سیاسی جماعتوں کو بے وقعت بے توقیر کرنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی ہے آج گلگت بلتستان میں سیاسی کارکنوں کو دیوار سے لگایا گیا ہے غیر سیاسی عناصر کو نوازا جارہا ہے
صدرِ مملکت کے عہدے کے لیے ہونے والے انتخابات میں پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار صدر پی پی پی پی آصف علی زرداری ہوں گے، کیونکہ صرف وہ ہی ملک میں لگی آگ کو بجھا کر وفاق اور جمہوریت کو بچا سکتے ہیں۔چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری
@BBhuttoZardari@amjadhussainaza
*پاکستان پیپلز پارٹی ضلع سکردو*
*پاکستان پیپلز ضلع سکردو کی جانب سے پیپلز سیکرٹریٹ سکردو میں چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری صاحب کی سالگرہ کا کیک کاٹاگیا
@BBhuttoZardari 🎂🇱🇾❤️ @amjadhussainaza@DanishSadia@JamilAhmad_PPP
کراچی:
گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ, سابق وفاقی وزیر سید خورشید شاہ کو صحت یابی پر گلدستہ پیش کررہے ہیں۔
جبکہ سنئیر قانون دان و رہنما پیپلز پارٹی اعتزاز احسن بھی ہمراہ موجود ہے۔
گلگت۔
رکن اسمبلی جمیل احمد کا ریورویو روڈ سونیکوٹ کے مقام پر پیش آنے والا دل خراش حادثے پر اظہار افسوس۔
کم سن بچی اور اسکے والد کے ناگہانی موت بڑا سانحہ ہے ۔
مرحوم نسیم اختر اور اسکی کم سن بچی کیلئے دعا ہے اللہ باپ بیٹی کو جنت الفردوس میں اعلی مقام نصیب کریں لواحقین کو صبر دے۔