بریکنگ نیوز 🚨عمران خان کے بیٹے قاسم خان کا CBC News کو دیاگیا انٹرویو 🔥🔥
اس وقت میری آنٹیوں کو اغـواء کرکے مسنگ پرسنز بنا دیا گیا ہے، کسی کو ان سے ملاقات نہیں کرنے دی جا رہی ہے۔ فوج اس وقت پی ٹی آئی کو ختم کرنے کیلئے ہر حد تک جا چکی ہے، پارٹی قیادت کو گرفتار کرکے جیلوں میں ڈال دیا گیا، ان کو ٹـارچر کیا گیا۔ میرے والد عمران خان جو پاکستان کے سب سے پاپولر لیڈر ہیں ان کے ساتھ جو سلوک ہوا سب کے سامنے ہے۔ پاکستان میں اس وقت ملٹری ڈکٹیٹرشپ ہے، وہاں کسی کو آواز بلند کرنے یا احتجاج کرنے کی اجازت نہیں ہے، اگر کوئی ایسا کرتا ہے تو اسے جیل میں ڈال دیا جاتا ہے، اس کو مسنگ پرسن بنا دیا جاتا ہے۔
بریکنگ نیوز 🚨بڑے فیصلے کی تیاریاں 🔥🔥
چیف سیکرٹری، ایڈیشنل چیف سیکرٹریز، انتظامی سیکرٹریز، آئی جی پولیس اور افسران خیبر پختونخوا وزیراعلیٰ ہاؤس پہنچ گئے۔ آج آئی جی کو لتر مار صوبہ بدر کیا جائے گا۔
محمد رسول اللہ ﷺ کو خاتم النبیین،آخر الانبیاء (یعنی سب سے آخری نبی)ماننا اہم فرض ہے! اور اس تعلق سے معمولی سا شک کرنے والا بھی دین اسلام سے خارج ہے اگرچہ اپنے آپ کو لاکھ مسلمان کہتا ہو۔