Become a ghost for 6 months.
Make everything your fault.
Find the beast within you.
Throw yourself into pain.
Cut out all the excuses.
Go all in on yourself.
Train like a warrior.
Work like a robot.
Eat like a king.
Reject vices.
Transform.
Upgrade.
Create.
Thrive.
Win.
"💰 'Rich Dad Poor Dad' wisdom: Assets over liabilities. Build income streams and financial freedom, not debt traps. 💸💡 Who's ready to make their money work for them? #FinancialFreedom#Investing"
"🧠 From 'Thinking, Fast and Slow': Beware of cognitive biases! They sneak into decisions like silent saboteurs. Challenge your thinking for clearer choices. 🤔�� #DecisionMaking #ThinkingFastAndSlow"
"📚 Lesson from 'The 7 Habits of Highly Effective People': Take charge of your life. You're not a passenger; you're the driver of your destiny. Buckle up and steer toward your dreams! 💪 #PersonalDevelopment#7Habits"
بدلے کی سوچ کیسے
بدلیں گے جاناں
"جب دعاؤں کے بدلے
میں دیتے ہیں بھیک ہم"
جی ہم اتنے گرے ہوئے
سازش خلاف لگے سب ملے ہوئے
ان کی شکلیں بتائیں
میری کامیابی کھائیں انہیں
تبھی یہ اداس اور چڑچڑے ہیں
پر خیر تھوڑا فرق ہوگا
میری جان ہم سے بس
تجھے تھوڑا درد ہوگا
انسانیت نہیں دکھتی ان لوگوں میں مجھے
یہ کس منہ سے فرقوں میں بٹتے رہے
ابے کھوئیں گے تب نہ جب پایا ہو
#وہ_چپ_رہ_جسنے_یہاں_کھایا_ہو
ایسی سیاست پر تھوکوں
جہاں محلے میں بھوکے
اور محلوں میں نعمتیں ضائع ہو
ہر بندہ افسردہ
ہر بندے کے 20 غم
مسئلے یہاں 100
کیا کریں ٹھیک ہم
جوملا کیا شکر
زیادہ پانےکےچکر میں
خدا قسم کبھی کرا نہیں
#سودا_اس_ضمیر_کا
کب تک یوں ہی ڈرتے رہیں
بے گناہ بے پناہ مرتے رہیں
ہر دن جہالت کا ایک نیا کیس
کیوں نہ کہیں بچوں کو گھر پر رہیں
کیوں نہ سڑکوں سے بچ کر رہیں
کب تک ان رستوں میں پھنستے رہیں
آزادی ابھے گھنٹہ نہیں ہے شہر میں
بائیک پہ آتا بندہ دیکھ
دو منٹ نہیں ٹھہرتے
نہیں نہ تو کیسے تو آزاد ہوا
سب کچھ دیکھ کر چپ
تو، تو بھی معاشرے کا داغ ہوا
خاک ہوا 75 سالوں میں کچھ بہتر
بولیں #جیو_تو_ایسے
پر یہاں بکیں نیوز چینل
گھوس، پینل کھا کر بولیں
So sorry