حکومت کو چاہیے کہ وہ ڈاکڑوں کے مطالبات پر غور کرے ، عوام کے مسیحاؤں کو سڑکوں پر لانے کی بجائے ان کے مسائل کو حل کرنے پر توجہ دے۔ سکندر حیات خان شیرپاؤ
@S_Sherpao
#YoungDoctors
قومی وطن پارٹی رکنیت سازی مہم میں تیزی، سینئر رہنما سکندر حیات خان شیرپاؤ کا دورہ سوات، مٹہ میں شمولیتی و رکنیت سازی کے حوالے سے ایک بڑے عوامی اجتماع سے خطاب
@S_Sherpao
#RiseofQWP#QWP_Swat
I condemn the bulldozing of the local government amendment bill in the KP assembly without taking into consideration the amendments moved by the opposition. PTI is amending their own local government act for which they were taking the credit in the last government
#LocalGovtKPK
خیبر پختونخواہ اسمبلی میں لوکل گورنمٹ ترمیمی بل کو اپوزیشن کی سفارشات پر غور کئے بنا بلڈوز کئے جانے کی بھرپور مذمت کرتا ہوں۔ تحریک انصاف اپنے ہی بنائے لوکل گورنمنٹ نظام میں ترامیم کررہی ہے جس کو لے کر وہ گزشتہ حکومت میں ہمیشہ کریڈٹ لیتے رہے
#PTIGovernment#LocalGovtKPK
سابق وزیربلیغ الرحمن کی اہلیہ اور بیٹے کی ٹریفک حادثہ میں وفات پر اظہار تعزیت کرتا ہوں،
حادثے میں زخمی ہونے والے بچوں کی جلد صحت یابی کی دعا گو
#BaliguRehman
میں سوشل میڈیا پر صحافیوں کے خلاف بدنیتی پر مبنی مہم کی مذمت کرتا ہوں، یہ ایک مخصوص ایجنڈا کے تحت صحافی برادری کو نشانہ بنانے اور ہراساں کرنے کی مذموم کوشش ہے
#PTIGovernment#PTISocialMedia#MediaCampaign
سوات مٹہ: قومی وطن پارٹی کے سینئر رہنما سکندر حیات خان شیرپاؤ کی پارٹی کے رابطہ دفتر کی افتتاحی تقریب میں شرکت، دفتر پر پارٹی پرچم لہرایا اور دعا کی
@S_Sherpao
#RiseofQWP#QWP https:/
احمد نواز خان کی سربراہی میں میرپور اور کاکول کے عمائدین کمشنر ہزارہ ظہیر السلام سے ملاقات کر رہے ہیں۔ وفد میں ناظم قیصر علی خان نائب ناظم رضا خان ودیگر شریک ,ایکوائر اراضی سمیت دیگر علاقائی مسائل پر گفتگو
@ahmednawazkhan#QWP_Hazara
سوات مٹہ: قومی وطن پارٹی کے سینئر رہنما سکندر حیات خان شیرپاؤ کی پارٹی کے رابطہ دفتر کی افتتاحی تقریب میں شرکت، دفتر پر پارٹی پرچم لہرایا اور دعا کی
@S_Sherpao
#RiseofQWP#QWP