Born 2001 In Jeddha city Saudi Arabia
and proud of that Alhumdullilah 🤩❤️
(student of Pakistan study Department
Sindh university Jamshoro) مولود في جدة وافتخر
،سابق فاسٹ بولرکی پی سی بی سےگزارش عامرکے ٹیسٹ چھوڑنےپراعتراض نہیں ہوناچاہیےتھا،عاقب جاوید سہیل تنویرکاعامرکو ہارنہ ماننےکامشورہ
#ARYNews#AmirTakeRetirementBack#عامرکوعزت دو
شاہدآفریدی محمدعامرکےدفاع میں سامنےآگئے مصباح اوروقارنےعامرکےساتھ زیادتی کی،سابق کپتان آفریدی پی سی بی سینئرزکوعزت نہیں دیتا،شاہد خان آفریدی عامر کافیصلہ پاکستان کرکٹ کےلیے نقصان دہ ہے،آفریدی عامرکومیرےانڈردیں پھردیکھیں وہ کیا کمال کرتاہے،شعیب اختر عامرکوضائع نہ کریں،
محمد عامر کرکٹ سے ریٹائر ہوگئے
پاکستان کے مایا ناز فاسٹ بولر محمد عامر نے ہر قسم کے کرکٹ فارمیٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا، محمد عامر کے استعفیٰ دینے کی پی سی بی نے تصدیق کردی
محمد عامر نے کہا کہ موجودہ منجمنٹ کے تحت کرکٹ نہيں کھيل سکتا، ذہنی طور پر ٹارچر کيا جارہا ہے
@iamamir