ڈاکٹر صاحب میں آپ کی پزیرائی اورسپورٹ پر انتہائی شکر گزار ہوں
اس امپورٹڈ و ظالم حکومت کے اوچھے ہتھکنڈے میرے عزم اور حقیقی آزادی کے جزبے کو کسی بھی قیمت پر کمزور نہیں کر سکتے۔
الحمداللہ ہم “عمران خان” کے فالورز ہیں گھبرائیں گئے نہیں
میں آخری دم تک عمران خان کے ساتھ کھڑا ہوں۔
یہ قابل مذمت ہے۔ ارسلان ایک محنتی ورکر ہے۔ ایسے لوگ کی حوصلہ شکنی جمہوریت کے لئے شدید نقصان دہ ہے۔ ارسلان پچھلے دس سال سے خان کا سپاہی ہے اور پرامن سیاسی جدوجہد پر یقین رکھتا ہے۔ اس چھاپے کی بھرپور مذمت کرتے ہیں۔
مال روڈ پر سہیل افریدی نے بازی پلٹ دی ،
ہر طرف عوام ہی عوام ،
رات کے اس پہر عوام عمران خان کے لیے سڑکوں پر نکل ائی ہے
تین سال بعد لاہور میں پی ٹی ائی کارکنان کا یہ جذبہ نظر ارہا ہے ،،
تخت لاہور تین سال بعد بھی لوگوں کے دلوں سے خان کو نہ نکال سکا ،
اج لاہور جاگ رہا ہے
اور سہیل افریدی اج کا فاتخ نظر ارہا ہے
دھوکے پرانے وی دیندے نے تے
جانا کئی وری سامنے کھڑے وی دیندے نے
یاری دا تے رشتیاں دا وقت دے نال تعلق نہیں ہوندا
کتنا کڑوا سچ کہا تھا شہباز گل صاحب نے 💕@SHABAZGIL
Rather than spending money lobbying in #USA. Pakistan's military dominated government should take 3 steps: 1. reach an agreement with @PTI, 2. release @ImranKhanPTI, who is in Jail on bogus charges, and, 3. take these measures by January 20th. These steps will save #Pakistan and avoid a meltdown. They also would help Islamabad's relation with the @realDonaldTrump administration.
https://t.co/6nCoizCMeS
Outrageous! First, a homophobic attack on @RichardGrenell by military-backed Geo TV, and now another senior journalist @javeednusrat is spreading baseless rumors about @TulsiGabbard, claiming she's "fallen in love" with @ImranKhanPTI. Shameful attempts to assassinate characters won't work! We won't let you silence voices of reason with your lies and propaganda.
الارمنگ! پاکستان کے سرکردہ ٹی وی چینل @GeoTvNews نے رچرڈ گرینیل @RichardGrenell کے خلاف ایک شرمناک مہم شروع کی ہے، جو کہ جرمنی میں سابق امریکی ایمبسیڈر، سابق ڈائریکٹر نیشنل انٹیلی جنس اور حال ہی میں ٹرمپ کے خصوصی مشن کے لئے نامزد ہوئے ہیں۔
یہ مہم پاکستانی اسٹیبلشمنٹ کی ہدایت پر شروع ہوئی ہے! ان کے متاثر کن سفارتی خدمات اور کامیابیوں پر بات کرنے کی بجائے، وہ بے شرمی سے ان کی جنسی رجحان کو نشانہ بنا رہے ہیں، جانتے ہوئے کہ یہ روایتی پاکستانی معاشرے میں منفی طور پر دیکھا جائے گا!
میں نے اپنے پچھلے وی لاگ میں اس بات کی پیشن گوئی کی تھی! پاکستانی اسٹیبلشمنٹ کے روایتی حربے اپنے مخالفین کو بدنام کرنے کے لئے کام نہیں کریں گے! رچرڈ گرینیل کی سفارتی سروس اور خدمات ان شرمناک حملوں سے دھندلی نہیں ہوں گی!
کیا پاکستان میں واقعہ امریکی ایمبیسی اور امریکی سفارتکار اس روئیے کی مزمت کریں گے یا خاموش رہیں گے ؟
@usembislamabad
ناحق قید میں 500 دن مکمل ہونے پر سابق وزیراعظم عمران خان کی اپنے ورکرز اور وکلأ سے اڈیالہ جیل عدالت میں گفتگو:
“ایاک نعبد وایاک نستعین
سب سے پہلے تو آپ نے گھبرانا نہیں ہے!!
میں ساری عمر بھی جیل میں گزارنے کے لئے تیار ہوں، لیکن وقت کے یزید کے آگے کبھی نہیں جھکوں گا۔
اللہ الحق ہے- وہ حق سچ کا خدا ہے اور صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے- ہم سب اس ملک کی حقیقی آزادی کے لیےقربانی دے رہے ہیں۔ آپ نے صبر کرنا ہے اور میرے ساتھ مل کر ظلم کا مقابلہ کرنا ہے۔
ڈی چوک میں دور حاضر کے جنرل ڈائیر نے قوم کو اپنا غلام گردانتے ہوئے نہتے اور پر امن شہریوں پر بلااشتعال گولیاں چلوائیں- ہم اس واقعہ کو کبھی بھی بھولنے نہیں دیں گے اور اپنے ورکرز اور شہدأ کو انصاف دلائیں گے-
مجھے ورکرز اور وکلا نے بتایا ہے کہ ابھی تک سامنے آنے والے 12 شہدا وہ ہیں جنہیں 26 نومبر کو مغرب سے پہلے شہید کیا گیا اور باقی لوگوں کو رات کو علاقے کی بجلی بند کروا کر گولیاں ماری گئی ہیں۔ ان کو کدھر غائب کیا گیا ہے؟ ابھی بھی درجنوں افراد مسنگ ہیں- مسنگ پرسنز کو تلاش کرنا اور تمام ڈیٹا پبلک کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے۔ میڈیا سمیت ہزاروں لوگوں نے اندھا دھند فائرنگ اور بربریت اپنی آنکھوں سے دیکھی اور اس کے بعد ہسپتالوں کا ریکارڈ غائب کرنے اور شہدا کی لاشیں ورثأ کو فراہم کرنے سے انکار کی بھی میڈیا رپورٹس موجود ہیں-
ہمارا مطالبہ ہے کہ جلد از جلد 9 مئی کے فالس فلیگ آپریشن اور 26 نومبر کے اسلام آباد قتل عام کی شفاف تحقیقات اور ذمہ داران کے تعین کے لئے آزادانہ جوڈیشل کمیشن تشکیل دیا جائے جس میں سینئر ترین سپریم کورٹ ججز شامل ہوں۔
قوم تیار رہے، میں جلد اگلے لائحہ عمل کا اعلان کروں گا- “
جی کمال کی کارکردگی ہے
ایسی کارکردگی مریم نواز شریف ہی دکھا سکتی ہیں
ضمنی الیکشن میں بلکل نظر آ رہی ہے
پہلے پردے میں رہ کر سب کچھ کیا جاتا تھا
اب شرے عام کیا جا رہا ہے
اس کا دوسرا اور اہم پہلو بھی سوچیں۔ ڈونلڈ لو کا بیانیہ چل رہا تھا۔ پھر 23 مارچ کی پریڈ پر زرداری اور شہباز شریف کو سلامی دینے پر بھی بہت بہت تنقید ہونی تھی۔ نظام دین صاحب کو اس کا پتہ تھا۔ اس سارے معاملے کو حل کرنے کے کے کئے نظام دین صاحب نے پہلے شاہد آفریدی سے یہ بیان دلوایا۔ پھر کچھ اپنے خاص لوگوں سے تنقید کروائی اور پھر کچھ سے حمائیت اور اس طرح سارا وقت اسی معاملے پر بحث ہوئی اور 23 مارچ کی پریڈ چوروں کو سلامی وغیرہ بغیر کسی خاص تنقید کے گزر گئی۔
رانا ثنا اللہ نے عمران خان کو قتل کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ اب وہ اسٹبلشمنٹ سے مطالبہ کر رہا ہے کہ عمران خان کا وجود ہی ختم کر دیں۔ اس ہر خیبر پختون خواہ میں فوری ایف آئی آر درج ہونی چاہئے۔ یہ خان کو قتل کی دھمکی ہے۔ اس کی شدید مذمت کریں۔
آپ ٹویٹر X پر نئے ہو یا پرانے، آپ کا اکاؤنٹ چھوٹا ہے یا بڑا، آپ کے چند فالوورز ہیں یا لاکھوں، بلیو ٹک والے ہو یا نان بلیو، آپ ہماری #PTIFamily ہیں اور ہمیں آپ پر فخر ہے۔ آپ عمران خان کی طویل جدوجہد میں سوشل میڈیا کے محاذ پر لڑنے والے سیلف لیس وارئیرز ہیں۔
سیلیوٹ ہے آپ سب کو 🫡
کل رات بورے والا میں میرے گھر پولیس نے ریڈ کیا
وجہ صرف الیکشن کیمپین میں رکاوٹ بنا جائے اور 8 فروری کو ووٹ ڈالنے سے روکا جائے
یہ ووٹ امانت ہے اور 8 فروری کو عمران خان کو ووٹ کاسٹ کر کے امانت واپس کی جائے گی
میرا نام فیصل شیر جان ہے اور ہم لانچ کر رہے ہیں پاکستان میں اپنی طرز کا پہلا ڈیخٹل پلیٹ فارم @TTvPakistan یہ کسی سیٹھ کی نئیں ورکر کی ملکیت ہو گا- Editorial Policy صحافی طے کریں گے سیٹھ نہیں۔ آپ بھی اسکا حصہ بنیئے اور اپنا CV ہمیں [email protected] پر بھیجیں-
بانی پی ٹی آئی کی کال پر بورے والا میں ریلی نکالی گئی ، پنجاب پولیس کا کیمپ آفس پر دھاوا
پاکستان تحریک انصاف بورے والا کے امیدوار ایم پی اے PP231 سردار خالد نثار ڈوگر کو پولیس نے گرفتار کر لیا
#ظلم_کا_بدلہ_ووٹ_سے#PP231#NA156
Update: Account recovered!
Insta Face/selfie recognition feature helped us to get our account back.
However, @instagram got the worse security features among all the major social media platforms. I think Insta is the most vulnerable platform to be hacked. Poor security