@IRIran_Military Israel surgically attacks a specific apartment in Iran to kill a top general without collapsing the whole building.
This is further proof of Israel's deliberately targeting of unarmed civilians and children in Palestine.
"ہم خصوصاً پاکستان کی یوتھ کے مقروض ہیں جو سوشل میڈیا پر فرنٹ لائن مجاہد اور سائبر جنگجو بن کر پاکستان کے لیے لڑے" - DG ISPR
Well-deserved acknowledgement !!
👏👏👏
جنید اکبر کا اہم ترین پیغام ہر طرف پھیلا دیں۔
ہمیں یہ خوف ہے ایسا نہ ہو جنگ کو بہانہ بنا کر کوئی مزائل یا ڈرون اڈیالہ جیل آجائے اور خان صاحب کی جان کو کوئی نقصان پہنچ جائے
عمران خان کو فوری رہا کیا جائے۔۔۔
آگر مودی اپوزیشن لیڈر کے ساتھ بیٹھ کر ملکی سلامتی کے معاملات کو ڈسکس کر سکتا ہے
تو عمران خان بھی ملک کا سب سے بڑا لیڈر ہے اس لئے خان کو فوری رہا کیا جائے
زرتاج گل نے بلکل ٹھیک مطالبہ کیا 🔥
ٹرینڈ الرٹ 🚨
سب انگریزی میں یہ ٹرینڈ #FreeKhanRightNow شروع کریں اور پاکستان کی خاطر عمران خان کی فوری رہائی کا مطالبہ کریں
عمران خان کی سیکورٹی کو یقینی بنا کر اسی وقت بنی گالہ منتقل کیا جائے
ہم اس ملک کے ساتھ کیا کر رہے ہیں؟ قوم نے مینڈیٹ دیا کہ عمران خان کو رہا کیا جائے ، میری ڈیمانڈ ہے جتنے بے گناہ لوگ ہیں ان کو رہا کیا جائے ، سترہ سیٹوں والے حکومت نہیں کر سکتے- @FaisalJavedKhan