حیدرآباد میونسپل کارپوریشن کی جانب سے نیا پل پر اسٹریٹ لائٹس کی تنصیب کا کام مکمل کرلیا گیا ہے۔ اسٹریٹ لائٹس لگا کر پل کی روشنیاں بحال کر دی گئی ہیں۔
#HMCWorks
جئے بھٹو، جئے عوام، جئے شھید رانی، جئے بلاول بھٹو
18 اکتوبر 2024 کو شہدائے سانحہ کارساز کراچی کی یاد میں پاکستان پیپلزپارٹی کی جانب سے حیدرآباد میں جلسہ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
حیدرآباد کی عوام جلسہ میں شریک ہوکر چیئرمیں پیپلزپارٹی محترم @BBhuttoZardari کا عوام سے خطاب سنیں
Mayor Hyderabad Mr.@KashifShoroPPP inspected the ongoing development of the Urban Forest & Park at the main Jamshoro Road roundabout. This green initiative is a step towards a more sustainable and eco-friendly city.
@BBhuttoZardari@BakhtawarBZ@AseefaBZ@jamkhanshoro
Karachi: September, 30th,2024
Provincial Minister for Irrigation and Food @jamkhanshoro met with Member of National Assembly Ali Jan Mazari at the Archives Complex in Karachi today. Their discussion centered around press issues related to the Irrigation and Food Department.
ہالا ناکہ فلٹر پلانٹ میں کلورین گیس کے اخراج سے اسکول جانے والے تقریباً 27 بچوں اور 10 دیگر متاثرین سے سول ہسپتال پہنچ کر عیادت کی، الحمداللہ حادثہ سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، حیدرآباد میونسپل کارپوریشن کے فائر فائٹرز اور ریسکیو 1122 کے عملہ نے صورتحال پر تیزی سے قابو پالیا۔
#کراچی// صوبائی وزیر برائے آبپاشی و خوراک سندھ جام خان شورو نے پی ایس 18 کشمور سے رکن سندھ اسمبلی عبدالرؤف کھوسو سے آرکائیوز کمپلیکس آفس میں ملاقات کی۔
ملاقات میں کشمور سے متعلق محکمہ آبپاشی اور خوراک کے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
#حیدرآباد 25 ستمبر 2024/
میئر حیدرآباد کاشف شورو نے میئر سیکریٹریٹ ٹھنڈی سڑک حیدرآباد میں عوام سے ملاقات کی ان کی شکایات اور مسائل سنے اور متعلقہ حکام کو فوری حل کرنے کی ہدایت کی۔
@KashifShoroPPP
لیاقت کالونی میں یونین کمیٹی 50 کے جنرل کونسلر محمد نعیم آرائیں کے گھر گیس لیکج سے آگ لگنے کی اطلاع ملتے ہی ان کی خیریت دریافت کرنے کے لیے سول اسپتال پہنچ کر 5 جھلس جانے والے متاثرہ افراد کو دی جانے والی ابتدائی طعبی صحولیات کا جائزہ لیا۔
KARACHI: Irrigation Minister Sindh @JamKhanShoro has expressed serious concerns about the potential impact of opening the Khanki Underpass, during an online meeting chaired by the prime minister’s adviser, Rana Sanaullah.
https://t.co/UZ4TDs0CCH
#کراچی// صوبائی وزیر برائے آبپاشی و خوراک سندھ @jamkhanshoro نے پی ایس 18 کشمور سے رکن سندھ اسمبلی عبدالرؤف کھوسو سے آرکائیوز کمپلیکس آفس میں ملاقات کی۔
ملاقات میں کشمور سے متعلق محکمہ آبپاشی اور خوراک کے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
Visited Civil Hospital (LUMHS) Hyderabad, met the hospital administration and discussed various issues regarding security, cleanliness and parking of hospital.
Provincial Minister for Irrigation Sindh @JamKhanShoro attended 30th Inter-Provincial Coordination meeting chaired by @RanaSanaullahPK advisor to Prime Minister @CMShehbaz — Sindh raised its objections before the inter-provincial meeting forum.
Provincial Minister for Irrigation & Food Sindh, @jamkhanshoro met with Haji Fareed Qureshi Pakistan Peoples Party ticket holder for PS-65 Hyderabad, and Advocate Aslam Parviaz at the Archives Complex in Karachi. The meeting aimed to discuss various issues related to Hyderabad.