@Rabzz88 I can relate to this. You know what was tough, not being able to talk to anyone about it because nobody understood what I was going through! It still hurts the same.......
زرا رکئیے!
کہیں آپ بھی ان لوگوں میں شامل تو نہیں جو اکثر دوسروں کو دیکھ کر یہ سوچتے ہیں کہ کاش انکی جگہ میں انکی زندگی جی رہا ہوتا تو میری زندگی کتنی خوشگوار ہوتی۔
دیکھئے گرین انٹرٹینمنٹ کی ��خریہ پیشکش "زندگی تو اُسکی ہے"
اور جانئے اصل خوشی کا راز!