پی ٹی آئی وکلا نے کس کا نام توہین عدالت میں دیا کس کا نہیں۔ یہ کام وکلا پر چھوڑا دیں۔ کبھی کبھی دل کی جگہ دماغ کا استعمال بھی اچھا ہوتا ہے۔
دوسری طرف سوشل میڈیا پر اپنا چھتر اتار کر رکھیں۔ آپکو کس نے روکا ہے ؟
"زبانِ خلق کو نقارۂ خدا سمجھو"
قومی ترانوں کے پیچھے انہوں نے ہمیں لگائے رکھا قومی ترانوں کے، اور یہ خود پراپرٹی ڈیلر بن گئے،جس ملک کی آرمی پراپرٹی ڈیلر بن جائے، وہ ملک کبھی ترقی نہیں کرتا۔ان کا کام بارڈروں پہ تھا بارڈروں پہ، یہ بارڈر پر جانے کے بجائے یہ اپنی عوام کو مارنے کے لیے آئے ہیں۔ہمارے ٹیکسوں پہ پلتے ہیں یہ لوگ، ہم یہ اپنے بچوں کا خون دے کے ان کو ٹیکس دیتے ہیں،جہاں پراپرٹی دیکھتے ہیں وہاں ڈی ایچ اے بنا لیتے ہیں یہ لوگ۔۔!!
ملک کی موجودہ صورتحال پر عوام کا غصہ اور بے چینی واضح ہے،لوگ اپنے بنیادی حقوق اور انصاف کے لیے آواز بلند کر رہے ہیں۔یہ آواز کسی ایک فرد کی نہیں بلکہ پورے عوامی احساس کی ترجمانی ہے۔خاموشی اختیار کرنے کے بجائے حق اور سچ کے لیے کھڑا ہونا ضروری ہے۔عوام کا شعور اور اتحاد ہی حقیقی تبدیلی کی بنیاد بن سکتا ہے،وقت کا تقاضا ہے کہ اس آواز کو دبانے کے بجائے سنا جائے۔۔!!
#ContemptOfCourt
اگر یہی آنسو زرداری یا نواز شریف کی بیٹی کے ہوتے تو میڈیا اور NGOs عورت کارڈ اور حقوق کے نام پر زمین و آسمان ایک کر چکی ہوتیں
مگر یہ عمران خان کی بہن کے ہیں، ایک بے بس اور تڑپتی ہوئی بہن، جس کے آنسو دیکھنے والا کوئی نہیں اور سب کی زبانوں پر لرزہ خیز خاموشی ہے