عمران خان کا جسٹس بابر ستار کو ایک انٹرویو:
“میری فطرت میں سرینڈر نام کی کوئی چیز نہیں ہے۔”
اور آج تاریخ گواہ ہے کہ خان ڈٹ کر کھڑے ہیں، جبکہ احمق اور خوشامدی لوگ خان سے ڈیل مانگ رہے ہیں۔
I am shocked ایسی بکواس وزیرِ خاتون کو اپنے پاس رکھا ہوا ہے، جن کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ خواجہ آصف کی کوئی بھانجی یا بھتیجی بھی ہیں۔ انہوں نے Telecom Companies سے پیسے لے کر جان بوجھ کر یہ بل پاس کروایا ہے۔ یہ کوئی غلطی نہیں تھی بلکہ ایک سوچا سمجھا اقدام تھا! نجم سیٹھی ۔
کسی سیاستدان کی اتنی ہمت اور جرات نہیں کہ وہ اس لیول کا ظلم کرے،
یہ پاکستان کی ملٹری اسٹبلشمنٹ ہی کر سکتی ہے،
کیونکہ وہ سمجھتے ہیں کہ ہم نے ہی ہمیشہ اقتدار میں رہنا ہے،
یہ بات پاکستان کے پچھلے 70 سال ثابت کر رہے ہیں، عمران ریاض خان
انھوں نے عمران خان کے بڑے ترلے کئے ہیں کہ خان صاحب یہ مان جائیں وہ مان جائیں، لیکن اندر بیٹھا ہوا شخص نواز شریف نہیں ہے آصف زرداری نہیں ہے، اندر بیٹھے شخص کے نہ پلیٹ لیٹس کم ہوں گے نہ جھکے گا وہ عمران خان ہے اور اس نے قوم کی خودمختاری پر کوئی کمپرومائز نہیں کیا،
شفقت اعوان
اسپیکر صاحب بار بار یہ گوگی گوگی کرتے ہیں،
فرح گوگی ن لیگ کے ایم پی اے کی اقبال کی بہو ہیں،
گوگی نے جو کمشنر رکھا ہوا تھا گوجرانولہ میں زاہد زمان وہ آج کل چیف سیکرٹری پنجاب ہے، حافظ فرحت عباس
بشری بی بی کی صحت کے حوالے سے جو خبریں آ رہی ہیں انتہائی افسوسناک ہیں
ظلم کی انتہا ہے ان بے شرموں میں شرم ہی نہیں
انھیں اور عمران خان کو جلد ہسپتال شفٹ کیا جائے اور علاج ہو
صابر شاکر کی گفتگو 🔥🔥🔥
8 فروری 2024 سے لیکر گلگت بلتستان انتخابات تک عوام کا موڈ تبدیل نہیں ہوا اگر عوام کا موڈ تبدیل ہو جاتا تو محبوب کو موڈ تبدیل کرنے کی ضرورت نا پڑتی اڈیالہ جیل کے دروازے کھلنے کی بار بار خبریں بے سبب نہیں ہیں سلسلہ ہمیشہ وہیں سے جڑتا ہے جہاں سے ٹوٹتا ہے۔
بیرسٹر گوہر سے عمران خان کی ملاقات ہوئی ہے، جس میں عمران خان نے تھوڑی لچک دیکھائی ہے جس کے بعد اسٹبلشمنٹ کو ایک سگنل ملا ہے، سہیل آفریدی کی بھی محسن نقوی سے دو ملاقاتیں ہوئی ہیں، محسن نقوی آرمی چیف کے سب سے بڑا اعتماد ساتھی ہیں، یہاں سے چیزیں آگے بڑھی ہیں، اسد طور
عمران خان کو جمعرات والے دن الشفا ہسپتال لایا گیا لیکن وہ آنکھ کے علاج کے لیے نہیں بلکہ پولیٹیکل ٹریٹمنٹ کے حوالے سے ایک میٹنگ تھی، اس کے بعد اتوار کو عمران خان کی آنکھ کا علاج پمز میں ہوا،
شہباز شریف اس نظام کے بزدار+ ہیں ن لیگ نے عوام پر اتنا بوجھ ڈالا کہ نظام بیٹھ گیا، اسد طور
جس نے برف بیچنے والے بندے کو جہانگیر ترین کے مقابلے میں جتا دیا اس کا ڈر کیوں نہ ہو 🔥 یہ برف کا وہ پہاڑ ہے جس نے جہانگیر ترین کا ٹائی ٹینک ڈبویا
لیجنڈ راؤ قاسم ۔۔
بجٹ منظوری، خان سے غداری 🚨
بجٹ منظوری، خان سے غداری 🚨
بجٹ منظوری، خان سے غداری 🚨
بجٹ منظوری، خان سے غداری 🚨
بجٹ منظوری، خان سے غداری 🚨
بجٹ منظوری، خان سے غداری 🚨
بجٹ منظوری، خان سے غداری 🚨
بجٹ منظوری، خان سے غداری 🚨
بجٹ منظوری، خان سے غداری 🚨
بجٹ منظوری، خان سے غداری 🚨
میں انگلینڈ سے پڑھ کر پاکستان آئی تھی کہ ہم اپنے ملک کے لیے کچھ کریں گے۔ تیسرا سال ہے آپ نے بد سے بدترین بجٹ پیش کیا ہے، قومی اسمبلی میں فنانس منسٹر ہی موجود نہیں ہے جس تک غریب کی آواز پہنچی چاہیے،
انڈہ، مرغی، دال، چینی، آٹے سے سیلز ٹیکس ختم کریں، پی ٹی آئی ایم این اے عائشہ نزیر
یا انگلش میں بولیں یا اردو میں بولیں۔ ڈپٹی اسپیکر
ن لیگ والوں کو نہ اردو کی سمجھ آنی ہے نہ انگلش کی، انہیں پنجابی کی صحیح سمجھ آ رہی ہے، مبین عارف جٹ 🔥