پیار میں آپ جناب بولتا ہے وہ
بس غصے میں اناب شناب بولتا ہے وہ
جب میں بولنے کا کہوں تو چپ رہتا ہے
میں چپ رہوں تو اپنے آپ بولتا ہے وہ
کہتا ہے کسی اور کو دیکھا بھی تو سوچ لینا
تمہارا قتل کر دوں گا صاف بولتا ہے وہ
صنم جاوید کی کڈنی میں شدید درد ہے
بجائے اس کے کہ ہسپتال شفٹ کیا جائے روزانہ تین تین انجیکشن لگائے جا رہے ہیں نہ وہ لیٹ سکتی ہے نہ بیٹھ سکتی ہے
جب سپرڈنٹ کو کہا کہ ہسپتال منتقل کریں تو وہ کہتا ہے اوپر سے آرڈر ہے اس کو جو بھی ہو جائے ہسپتال شفٹ نہیں کرنا
افسوس کتنا ظلم کرنا ہے اور ۔۔
عمران خان پر جھوٹے الزامات لگانے ہوں تو زبان جتنی منہ سے باہر آ سکتی ہو لے آتے ہیں اور جب علی ڈار کا نام لینا تھا تو آگے پیچھے لفظ خدانخواستہ لگایا ، بیشرم انسان ، گھٹیا ٹاؤٹ
لاہور میں امپورٹڈ چپس پرنگلز، جعلی نیوٹیلا چاکلیٹ اور بسکوف لوٹس بسکٹس کی ایکسپائری تاریخ تبدیل کر کے فروخت کرنے والا خفیہ پلانٹ پکڑا گیا۔
بڑی تعداد میں اشیا تلف، مالک گرفتار اور ایف آئی آر درج۔
well done @SalmaButtPMLN
رات گئے لاہور کی ایک شاہراہ کا منظر،، یہ منظر دیکھ کر الفاط نہیں مل رہے کہ اسکا زمہ دار کس کو لکھوں،ریاست کا معاشرہ، یہ بچہ جس کو ماں کی آغوش میں ہونا چاہیے تھا یہ کھلے آسمان تلے ہیں، اس کے ہاتھ میں قلم ہوناچاہیے تھا لیکن پاکستان کے کرپٹ اور ناسوروں کے باعث آج اس کے ہاتھ میں وائپر ہے،
حکومتی وزیر برائے مہنگا پیٹرول علی پرویز ملک کا فرمانا ہے کہ حکومت ایران سے سستا تیل خریدنے پر غور کررہی ہے ۔
یعنی پہلے بار ایسے لوگ دیکھے ہیں کہ جو سستے کے بجائے مہنگا تیل خرید رہے ہیں ۔
اور سستا تیل خریدنے پر بھی غور کررہے ہیں ۔
کیا جینئس لوگ ہیں ۔
ایک عام گلی محلے کے چرسی کو بھی دس روپے کی چیز 5 روپے میں ملے تو وہ ایک سیکنڈ بھی نہیں سوچے گا ۔
اور یہ جینئس لوگ غور کررہے ہیں ۔ ہم پی ٹی آئی کو روتے تھے لیکن ان لوگوں نے پی ٹی آئی بھلا دی ہے ۔ کیا نگینے اور ہیرے لوگ وزارتوں پر لگائے ہیں ن لیگ نے ۔
2013 سے 2017 میں بہترین کارکردگی دکھانے والے وزراء اب کہاں ہیں ؟ ان کو کیوں آگے نہیں لایا گیا ۔
یہ کہتے ہیں ہم نے مشرف کو للکارا، اس کو للکارا اس کو للکارا
اب باقیوں کو چھوڑو صرف فیصل واڈا کو ہی للکار کر دکھا دو
علی امتیاز وڑائچ نے اردلیوں کی دم ہو پاؤں رکھ دیا 🔥🔥