ووٹ کس کو دینا ہے؟؟ فیصلہ آپکا!
ایک فیصلہ کن تحریر
✍
*1*: ووٹ اسے دیجئے جس کو آپ گھر کی چابیاں بھی دے سکیں کیونکہ پاکستان گھر سے زیادہ قیمتی ہے
کون ہے ایسا امیدوار؟؟ فیصلہ آپکا۔
#نکلو_پاکستان_کی_خاطر@iqrarulhassan
ہم اور تو کچھ نہ کر سکے لیکن اتنا ضرور ہوا کہ مستونگ کے زخموں میں سرعام کی ٹیم کے جانبازوں کا خون بھی شامل ہو گیا۔ کوئٹہ لائے جانے والے مستونگ دھماکے کے زخمیوں کے لئے سرعام کی ٹیم کے جانبازوں اور ان کے احباب کی جانب سے کم از کم پچیس خون کی بوتلیں عطیہ کی گئی ہیں۔ پاکستان زندہ باد
میدان میں رہیں گے۔۔۔بھاگیں گے نہیں۔۔ جس نے جینا ہوا جی لے گا۔۔۔جس نے مرجانا ہوا، مر جاے گا۔۔۔
طالبان بزدلوں کی طرح پیچھے سے وار نہ کریں۔۔سامنے سے مقابلہ کریں۔۔۔
اسفندیار ولی خان
ایک باپ کے لیے قابل فخر لمحہ ہوتا
جب اس کو اس کی اولاد سے پہچانا جائے
اور ماشاءاللہ ہمارا شھزادہ پہلاج اپنے بابا کی پہچان ہے
اللّٰہ ھمارے اس شھزادے کو اچھا مسلمان، سچا پاکستانی اور کامیاب انسان بنائے آمین
@iqrarulhassan