کیا جماعت اسلامی سے یہ درخواست کی جا سکتی ہے کہ وہ اپنے تربیتی نصاب میں مولانا فضل الرحمن کو ایک مضمون کے طور پر شامل کر لے اور مرکزی قیادت کو پابند کیا جائے کہ دن میں دو بار اس مضمون کا مطالعہ کرے تا کہ اسے معلوم ہو، سیاست کیا ہوتی ہےاور سیاسی بصیرت کسے کہتے ہیں؟
آصف محمود
ہمارے سینکڑوں علماء کے قتل میں ایران ملوث ہے، سرکاری رپورٹس موجود ہیں کہ قاتلوں کو ٹریننگ و فنڈنگ ایران فراہم کرتا رہا۔ آج ایران کیلئے بولنے والے تب کہاں تھے جب ایران امریکا و روس کیساتھ مل کر عراق و شام میں مسلمانوں کا قتلِ عام کر رہا تھا؟
علامہ غازی اورنگزیب فاروقی حفظہ اللّٰہ
اسلام آباد:قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان مدظلہ سے استاد الحدیث مولانا امداد اللہ یوسفزئی کی ملاقات
ملاقات میں مختلف امور بالخصوص نکاح نامے میں ترمیم کا شرعی وقانونی جائزہ
نکاح نامے جج کی ترمیم نہ قانونی ہے ،نہ شرعی اور نہ سماج کے مطابق
ملاقات میں حافظ حمداللہ،ڈاکٹر انعام اللہ ویگر موجود تھے۔