گھر کا شیر، باہر ڈھیر
بھارت کی فلیٹ اور سیمنٹ جیسی پچوں پر 30 گیندوں میں سنچری اور 200 کے اسٹرائیک ریٹ سے رنز بنانے والے ابھیشیک شرما مشکل اور چیلنجنگ پچوں پر مسلسل ناکام ہو رہے ہیں۔
آج ایک بار پھر ناکام، صرف 7 رنز بنا سکے
کسی نے صحیح کہا تھا، یہ صرف سلگر ہے… اور کچھ نہیں!
کپتان مچل مارش ایک بار پھر اپنے ففٹی کو سنچری میں نہ بدل سکے اور ففٹی بناتے ہی اوٹ ہوگئے۔ یہ ان کی لگاتار تیسری سنچری کے ساوتھ افریقہ کے خلاف۔
آخری مچل مارش ففٹی کو سنچری میں کیوں نہیں بدلا رہے؟
🚨 بھارت کے نام شرمناک ریکارڈ! 🇮🇳🤯
ویسٹ انڈیز کے خلاف ون ڈے کرکٹ میں 400 سے زائد رنز دینے والی بھارت پہلی ٹیم بن گئی!
ویسٹ انڈیز نے گواہاٹی میں بھارت کے خلاف 405/7 کا تاریخی اسکور بنا دیا۔ 🔥
#INDvWI#WIvIND#tapmad
گواہاٹی میں تاریخ رقم
ویسٹ انڈیز نے بھارت کے خلاف 405/7 رنز بنا کر اپنا اب تک کا سب سے بڑا ون ڈے اسکور بنا دیا۔
ون ڈے کرکٹ کی تاریخ میں پہلی بار ویسٹ انڈیز کے تین بیٹرز نے ایک ہی اننگز میں سنچریاں اسکور کی ہیں۔
کیا چیس ماسٹر کوہلی یہ رنز چیس کر پائے گا؟
پاکستان کی ون ڈے سہ فریقی سیریز خطرے میں
جنوری 2027 میں زمبابوے کے پاکستان آنے سے معذرت کے باعث مجوزہ سہ فریقی سیریز منسوخ ہونے کا امکان ہے
پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان دو طرفہ وائٹ بال سیریز متبادل کے طور پر زیرِ غور ہے، جبکہ آئرلینڈ کے خلاف ٹیسٹ میچ کا منصوبہ بھی غیر یقنی
🚨 بھارت شدید پریشانی میں! ویسٹ انڈیز کی بیٹنگ کا طوفان جاری 🔥
30 اوورز میں ویسٹ انڈیز نے 234 رنز جڑ دیے! 🇯🇲🏏
کیا ویسٹ انڈیز 400+ کا پہاڑ کھڑا کر پائے گا؟ 👀
آپ کا کیا خیال ہے؟ 👇
#INDvsWI#WIvsIND#Cricket
بابر اعظم کی ٹی20 ٹیم میں واپسی
ذرائع کے مطابق بابر اعظم سری لنکا کے خلاف ٹی20 انٹرنیشنل سیریز میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔
کنگ ایک بار پھر ٹی20 ایکشن میں نظر آئیں گے
آپ کے خیال میں بابر اعظم کی واپسی سے پاکستان کی بیٹنگ میں کتنا فرق پڑے گا؟
تھرڈ امپائر کا ایک اور متنازع فیصلہ
ری پلے میں گیند کے زمین سے ٹکرانے کے شواہد واضح دکھائی دے رہے تھے، مختلف اینگلز سے بھی یہی تاثر ملا کہ یہ صاف کیچ نہیں تھا، مگر اس کے باوجود بیٹر کو آؤٹ قرار دے دیا گیا۔
دوسرا ون ڈے، دونوں ٹیموں کی پلیئنگ الیون سامنے آگئی
بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، ویسٹ انڈیز کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرے گی۔
کیا ویسٹ انڈیز بڑا اسکور بنا پائے گا؟
#INDvsWI#westindiescricket#indiancricket
شاہین اور سلمان پاکستان کے ٹی ٹوئنٹی منصوبوں سے باہر!
شاہین شاہ آفریدی اور سلمان علی آغا کو سری لنکا کے خلاف آئندہ سیریز کے لیے پاکستان کے ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ سے باہر کیے جانے کا امکان ہے۔
#shaheenafridi#salmanaliagha#pakistancricket