"ہم ایک اہم اور افسوسناک واقعے کے تناظر میں اکٹھے ہوئے ہیں، اسرائیل نے ہمارے برادر ملک قطر کی خود مختاری اور سلامتی کی خلاف ورزی کی،" وزیر اعظم
#ARYNews
لو وہ بھی کہہ رہے ہیں، آج اسرائیل شور مچا رہا ہے کہ ایران نے تل ابیب کے ایک ہاسپٹل پر حملہ کر کے جنگ کے اصولوں کی خلاف ورزی کی آپ ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کی مئی 2025 میں جاری ہونے والی رپورٹ پڑھ لیں جس کے مطابق اسرائیل نے صرف پچھلے دو سال میں غزہ کے مختلف ہاسپیٹلز پر 697 حملے کئے
As tensions escalate between India and Pakistan, fake news, AI-generated clips and mislabeled war footage is flooding people’s screens in both countries.
Here’s a look
اسامہ بن لادن تو مارا گیا مگر گجرات کا قصائی نریندر مودی زندہ ہے اور وہ انڈیا کا وزیراعظم ہے،
بلاول بھٹو کو یہاں داد نہ دینا زیادتی ہوگی، ویلڈن بلاول بھٹو صاحب 👏
⚠️ایران کے پہاڑی علاقوں سے یہ ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے
جگہ کا یہ تعین ہو رہا ہے کہ ڈرون حملہ ہوا ہے
ڈرون حملے کے نتیجے میں پہاڑوں کے بیچ میں ایت اللہ ابراہیم رئیسی دیگر ساتھیوں سمیت گرے ہیں🚨
If Allah has blessed you with wealth, share it with others and spread joy. Allah will multiply your blessings and provide for you from unimaginable places.