درست۔۔۔حکمرانوں کی آبادی کم کریں۔۔۔ہڈ حرام افسری آبادی کم کریں۔۔۔نکمے نوکر شاہی کے گدھوں مفت خوروں کی آبادی کم کریں۔۔۔جالی، نقلی مینڈیٹ والوں کی آبادی کم کریں۔۔۔اور ان سب کے ہوتے سوتوں کی ۔۔۔ایسے آنے والوں کی اور ایسوں کو لانے والوں کی بھی آبادی کم کریں۔ آپ بھی اس میں شامل ہیں: خالد انعم
@khaledanam1
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
مزمل اسلم جس کی اپنی کوئی کریڈیبلٹی نہیں وہ ان ڈاکٹر شہباز گل پر حملہ آور ہے جو نہ صرف اپنے مخصوص سٹائل میں باجی پائن اور چھوٹے چھوٹے بھگوانوں سب کی بینڈ بجاتے ہیں بلکہ PTI کے وہ پہلے فرد ہیں جن پر وحشیانہ تشدد ہوا۔ انہوں نے کوئی پریس کانفرنس نہیں کی بلکہ شروع سے آخر تک ڈٹے رہے
ان پر مزمل اسلم جیسے چبڑھ ٹاوں ٹاؤں کر کے صرف اپنی اصلیت ظاہر کر رہے ہیں
جب تک خانصاحب کو ہسپتال منتقل نہیں کیا جاتا ، بہنوں سے ملاقات نہیں کروائی جاتی:
1- آپ نے سر پلس بجٹ پاس نہیں کرنا
2- اربوں روپے جنرلز کو نہیں دینے
3- بجٹ ایک یا مہینے سے زیادہ پاس نہیں کروانا
سب باتیں چھوڑ کر اس ایک بات پر فوکس کرنا ہے ہم سب نے۔
🚨🚨سابق امریکی فوجی اور انٹیلیجنس آفیسر "جو کینٹ" کا ٹرمپ ایڈمنسٹریشن کو قیمتی مشورہ!
"ہم اس معاہدے کے برقرار رہنے کے امکانات کو مضبوط کر سکتے ہیں اگر ہم اسرائیل کو تمام فوجی اور انٹیلیجنس امداد بند کر دیں۔ اسرائیلیوں نے اس معاہدے کو ناکام کرنے کے لیے ہر موقع کا فائدہ اٹھایا ہے اور اگر ہم یہ اقدامات نہ اٹھائیں گے تو وہ دوبارہ ایسا کر سکتے ہیں۔
ہمیں خاموشی سے اپنے فوج کو ان خلیجی اڈوں سے نکال لینا چاہیے جو ایران کی پہنچ میں ہیں۔ یہ اس بات کو یقینی بنائے گا کہ سخت گیر ایرانی ہم پر حملہ نہ کریں۔ اور ہم دوبارہ لڑائی میں شامل ہونے پر مجبور نہ ہوں۔
ہمیں ہر ایسے عنصر کو ختم کرنا چاہیے جس پر ہم کنٹرول رکھتے ہیں جو ہمیں اسرائیل یا ایران کے شرائط پر جنگ میں واپس آنے پر مجبور کر سکتا ہے۔
ہمیں اپنے حق میں تمام ایسے حالات طے کرنا چاہئیں جن پر ہم کنٹرول رکھتے ہیں۔"
@joekent16jan19
🚨The Iranian Revolutionary Guard:
'We defend Gaza, and Lebanon and Gaza will be the priorities of our agreement. Otherwise, there will be no agreement.'"
جنیوا سے یاد آیا عظیم مفکر علامہ اقبال نے فرمایا تھا
تہران ہو گر عالم مشرق کا جنیوا
شاید کرہ ارض کی تقدیر بدل جائے
جنیوا کا نام آنے پر تہران کے آئندہ جنیوا بننے کی راہ ہموار ہوتی دکھائی دیتی ہے
ایران نے جس وقار سے جنگ لڑی ہے، بہترین خارجہ پالیسی کا مظاہرہ کیا ہے، یورپ جیسے امریکی حمایتی خطے کی طرف سے امریکہ مخالف بیانات ایران کی کامیاب خارجہ پالیسی کا نتیجہ ہیں
ایران کی موجودہ پوزیشن پر بات کی جائے تو اس نے کئی دہائیوں کی پابندیوں، دباؤ اور علاقائی تنازعات کے باوجود اپنی ریاستی خودمختاری، دفاعی صلاحیت اور سفارتی روابط برقرار رکھے ہیں۔ ایران نے معاشی مشکلات کے باعث بھاری قیمت چکائی ہے۔
ایران نے خود کو مشرقِ وسطیٰ کی سیاست میں ایک اہم اور نظرانداز نہ کیے جا سکنے والی طاقت کے طور پر منوایا ہے۔ یہ بات اس کے حامی اور ناقد دونوں کسی نہ کسی درجے میں تسلیم کرتے ہیں، اگرچہ اس کی کامیابی کی نوعیت اور حد کے بارے میں آراء مختلف ہیں۔
اقبال کے شعر کی روشنی تہران ایک مؤثر سفارتی اور فکری مرکز کے طور پر ابھر رہا ہے، جس کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ ایران میں آج میٹرک کے ہر طالب علم کو اقبال کے 200 اشعار یاد ہونا لازمی ہے۔
⚡️BREAKING: Netanyahu announces the Permanent occupation of territories in Lebanon
"We will remain in the various security zones we have captured for as long as necessary"
پس از گفتوگوهای فشرده، قریب به اتفاق اعضای شعام با متن تفاهمنامه همراهی کردند تا عزم واقعی آمریکا برای احترام به حقوق ملت ایران در عمل آزموده شود. هدایتهای رهبر عالیقدر بیشترین نقش را در گنجاندن بندهای صیانت از منافع ملی ایران داشته که قدردان ایشان هستیم.
ریاست فرقہ واریت ختم کرنے میں سنجیدہ ہو جائے تو فرقہ واریت ایک دن میں ختم ہو جائے گی :
تمام فرقہ ورانہ مساجد اور مدارس کو ریاستی تحویل میں لے لیں
فرقہ ورانہ تنظیمات ختم کر دیں
مساجد کا عملہ محکمہ اوقاف کے ماتحت کر دیں
فرقہ ورانہ تقاریر کرنے والے ملاؤں اور ذاکروں کو مستقل بین کر دیں
مذہبی محافل کر sop's بنا کر سختی سے لاگو کر دیں، مولویوں سے ان کی آمدنی کا کڑا حساب لیں
ان کی غیر ملکی امداد بند کر دیں
بس فرقہ واریت ختم :
جب تک یہ نہیں ہو گا
باقی جو مرضی کر لیں
کچھ فرق نہیں پڑے گا
کہ فرقہ واریت کی نرسریاں فرقہ ورانہ مدارس ہیں جو کھلے عام فرقہ ورانہ نصاب پڑھا رہے ہیں
مذہبی جماعتیں سر عام فرقوں کی تبلیغ کرتی پھر رہی ہیں
#حسین_پھر_حسین_ہے
میں پی ٹی آئی ورکرز یا لیڈرز کی ذاتی لڑائیوں کا کبھی حصہ نہیں بنتا
مومنہ اقبال ، ثاقب چدھڑ جیسی فضولیات پہ کوئی ردعمل نہیں دیتا
کبھی ضروری ہوا تو ایک آدھ ٹویٹ ، ورنہ سو فیصد نظر انداز کر دیتا ہوں
ملٹری اسٹیبلشمنٹ نے جان لیا ہے کہ دنیا کی سب سے بڑی سوشل میڈیا طاقت کو تقسیم کیسے کرنا ہے ؟؟
سوشل میڈیا کا استعمال صرف عمران خان کی رہائی اور جعلی حکومت کی ٹھکائی تک محدود رکھو ، باقی فی الحال کچھ بھی اہم نہیں ہے
#پاکستان
ماریہ میمن: اۤپ اتنے intensive اۤئی ایم ایف پروگرام میں ہیں۔۔۔
تیمور سلیم جھگڑا: کتنا intensive اۤئی ایم ایف پروگرام ہے جس میں اۤپ گلف اسٹریم جیٹ لے سکتے ہیں؟ جس میں اۤپ لینڈکروزرز لے سکتے ہیں؟
@Jhagra
یہ پولیس کی وردیوں میں چھپے کوئی اور لوگ ہیں، ان کا راستہ روکو یہ پیدل نہیں چل سکیں گے کیونکہ یہ میدانی علاقوں کے جانور ہیں
اگر ایک دفعہ ان کا منہ دوسری طرف کر دیا تو یہ پنڈی جا کر ہی رکیں گے واپس نہیں آئیں گے انشاء اللہ
ایڈوکیٹ شمشیر
US President Donald Trump has said the agreement with Iran is 'all signed', adding that the Strait of Hormuz will be ‘completely open’ by Friday.
Trump was speaking alongside French President Emmanuel Macron ahead of the G7 meeting in France.
ملک اسحاق جلسوں میں فخر سے بتاتا تھا کہ میں نے سو شیعہ قتل کیے ہیں ، عدالت پیشی پر ججوں کو براہ راست دھمکیاں دیتا تھا، جی ایچ کیو پہ حملہ ہوا تو ملک اسحاق کو خصوصی طیارے پر راولپنڈی لا کر دہشت گردوں سے مذاکرات کروائے گئے، ملک اسحاق سے بھی زیادہ خوفناک مگر ریاض بسرا تھا کہ جس نے مومن پورہ قبرستان میں ایک ہی حملے میں لاشوں کے ڈھیر لگا دئیے تھے ، ضیا الحق کا پھیلایا زہر آج بھی اورنگ زیب فاروقی اور دعوت اسلامی کی صورت میں باقی ہے
فوج کی جب تک پالیسی تبدیل نہیں ہوتی
دہشت گردی اور انتہا پسندی تب تک ختم نہیں ہو گی